عدم اعتماد: تحریک انصاف نے منحرف پارٹی اراکین کو نوٹس جاری کر دیے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارکان وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد لانے والی اپوزیشن سے مل چکے ہیں، ثابت ہو گیا کہ آپ پارٹی چھوڑ چکے ہیں، شوکاز کا متن

شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ارکان وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد لانے والی اپوزیشن سے مل چکے ہیں، ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو سے ثابت ہو گیا کہ آپ پارٹی چھوڑ چکے ہیں، منحرف اراکین وزیراعظم کے سامنے پیش ہوں اور اپنا مؤقف پیش کریں۔

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں منحرف اراکین کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میں تُساں ساریاں نوں سڑکاں تے گھیلنا، گدھے کہیں کے

Chal jawana chl

مزید دورایاں بڑھے گی 👎👎👎👎

اس سے کیا ہو گا😃😄

نیازی صاحب ہن آرام جے 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک عدم اعتماد : شاہد خاقان عباسی کا 190 سے زائد ووٹوں سے کامیاب ہونے کا دعویٰاسلام آباد : سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عدم اعتماد کی تحریک 190 سے زائد ووٹوں سے کامیاب ہونے کا دعویٰ کردیا۔ Imran khan is like kafla-ey qarbala nikal Parra kuch waffa waloun k sath yazidiyat sy takraney love you PM Imran khan ❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد عامر لیاقت کس کا ساتھ دینگے ؟جواب دیدیا04:58 PM, 17 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی :گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا سندھ ہاؤس میں ضمیروں کے سودےپیسوں کےذریعے ہو رہے ہیں ،سندھ ہائوس میں ٹینٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد جلد لائے جانے کا امکانوزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد جلد لائے جانے کا امکان ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL کوئی بات نہیں عثمان بزدار کا کام بولے گا جو انہوں نے پنجاب کے لیے کیے ہیں ہاہاہاہا ہاہاہاہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جلد لائے جانےکا امکانمتحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں نے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ سے رابطہ کیا ہے، تحریک عدم اعتماد کا طریقہ کار جاننےکے لیےمعلومات لی جارہی ہیں، ذرائع Oh no no Aaalmi quwateen phr buzdaar k pechy😂 اس کے لیۓ تو وضو کافی ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر فیصلہ کرنا بڑا مشکل کام ہے، اسرارترین
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد، بلوچستان سے 20 اراکین قومی اسمبلی کا کردار اہمیت اختیار کر گیا343کے ایوان میں 20 اراکین یوں تو آٹے میں نمک کے برابر ہیں لیکن صورتحال غیرمعمولی ہو جائے تو یہ اراکین حکومت اور اپوزیشن دونوں کے آنکھ کا تارا بن جاتے ہیں۔ ادھر بھی گورنر راج لگائیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »