عثمان بزدار کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جلد لائے جانےکا امکان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں نے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ سے رابطہ کیا ہے، تحریک عدم اعتماد کا طریقہ کار جاننےکے لیےمعلومات لی جارہی ہیں، ذرائع

وفاق کے ساتھ پنجاب میں بھی عدم اعتماد کی تیاریاں جار ی ہیں اور اپوزیشن اس حوالے سے متحرک ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں نے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ سے رابطہ کیا ہے، تحریک عدم اعتماد کا طریقہ کار جاننےکے لیےمعلومات لی جارہی ہیں۔خیال رہے کہ گذشتہ دنوں ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز ماڈل ٹاؤن لاہور میں جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پہنچے تھے جہاں انہوں نے ترین گروپ کے اراکین سے سیاسی مستقبل پر گفتگو کی...

ذرائع کے مطابق ترین گروپ کے اراکین کا کہنا تھا کہ وہ ذہنی طور پر حکومت سے علیحدگی کے لیے تیار ہیں، ہمیں آئندہ انتخابات میں ٹکٹوں کی یقین دہانی کرائی جائے، جہانگیر ترین جوفیصلہ کریں گے منظور ہوگا، مائنس بزدار میں ہم آپ کے ساتھ ہیں، تعاون طویل ہونا چاہیے۔ ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق ترین گروپ کے اراکین نے پنجاب کے معاملات پر مایوسی کا اظہارکیا اور عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے پر اتفاق کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خدا سے ڈرو ، بے زبان کے خلاف سازشیں کر رہے ہو

اے اللّٰہ میکوں بچائی میں میٹھے چول ونڈساں۔

اس کے لیۓ تو وضو کافی ھے

Aaalmi quwateen phr buzdaar k pechy😂

Oh no no

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک عدم اعتماد دوست ممالک کشیدگی کم کرنے کیلئے تیار ہیں نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے بعد سیاسی پارہ ہائی ہونے کے بعد دوست ممالک کی جانب سے کشیدگی کم کرنے کی اپوزیشن اور نیازی حکومت کے درمیان کشیدگی میں دوست ممالک کا کیا لینا دینا ؟یہ خالصتا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔نیازی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنا اپوزیشن کا آئینی و قانونی حق ہے۔عمران نیازی اس کا سیاسی طور پر اسمبلی کے اندر مقابلہ کرے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کیساتھ سندھ ہاؤس بھی مرکزِنگاہ بن گیاانشااللہ جیتے_گا_ہمارا_کپتان
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ او آئی سی اجلاس کے بعد کیوں ؟ وجہ سامنے آگئیاسلام آباد : عدم اعتماد پر ووٹنگ او آئی سی اجلاس کے بعد کرنے کی وجہ سامنے آگئی ،سیاسی کشیدگی کم کرنے کیلئے دوست ممالک تیار ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد: رضا ربانی نے حکومت کو خبردار کردیاتحریک عدم اعتماد: رضا ربانی نے حکومت کو خبردار کردیا arynewsurdu اچھا صاحب نیند سے جاگ گئے ہے۔ خبردار ، ہوشیار ، تشریف لاتے ہیںںںں ۔۔۔۔ جناب کانپانِ اعظم زرداری صاحب۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد: وزیراعظم نے ارکان اسمبلی کو اہم ٹاسک سونپ دیاتحریک عدم اعتماد: وزیراعظم نے ارکان اسمبلی کو اہم ٹاسک سونپ دیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہمارے نمبرز پورے ہیں تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کو شکست ہو گی: وزیراعظم02:51 PM, 16 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کیلئے ہمارے نمبرز پورے ہیں اور اپوزیشن کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »