ہمارے نمبرز پورے ہیں تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کو شکست ہو گی: وزیراعظم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کیلئے ہمارے نمبرز پورے ہیں اور اپوزیشن کو شکست دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی زیرصدارت بنی گالہ میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اسد عمر، پرویزخٹک اورفواد چوہدری سمیت دیگر رہنما شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں عدم اعتماد کی تحریک کے معاملے پر اتحادیوں سے روابطہ اورحالیہ بیانات پرگفتگو ہوئی اور آئندہ کے لائحہ عمل پرغور کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی دوبدو ملاقات کی جس دوران ملکی سیاسی صورتحال اور 27 مارچ کے جلسہ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سمیت اتحادیوں کے ساتھ رابطوں پر بریفنگ دی جبکہ وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں، ہم اپوزیشن کو شکست دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمارے نمبرز پورے ہیں، اپوزیشن کو شکست دیں گے، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیراعظم کی زیرصدارت بنی گالہ میں مشاورتی اجلاس ، اتحادیوں سےروابط اورحالیہ بیانات پرگفتگو Ufone k 😂😂 BULAAO IJLAS 😜😜😜😜😜😜
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تاش کے سارے پتے ہمارے پاس ہیں، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تاش کے سارے پتے ہمارے پاس ہیں، تین جوکر کا آخری کھیل تھا وہ اب نظرنہیں آئیں گے، اس وقت ہمارے لوگوں کو کروڑوں روپے کی آفرز کی جارہی ہیں، ہم لوگوں کو خریدنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، جس جس کو آفر کی گئی اس نے پارٹی میں آکر بتایا ہے۔ جی پوری بات بتائیں اس میں ایک جوکر بھی ہے، fawadchaudhry آپ لوگوں کی چیخیں تو کچھ دن بعد نکلنی ہے سانس پھولا ہوا کیوں ہے ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہمارے پاؤں کیوں سوج جاتے ہیں؟ کیا یہ بیماری تو نہیں؟ -پاؤں کی سوجن ایک تکلیف دہ بیماری ہے، یہ کچھ لوگوں کے ایک پاؤں اور کچھ کے دونوں پاؤں میں ہوتی ہے، بعض اوقات یہ اس قدر زیادہ ہوجاتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اتحادی ہمارے ساتھ حکومت کہیں نہیں جا رہی:پرویز خٹکوزیرِ دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جا رہی، اسٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ الگ نہیں، ان دونوں کو ایک ساتھ چلنا ہوتا ہے،ہمارے اتحادی ہمارے ساتھ ہیں اور 😂😂😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اتحادی ہمارے ساتھ اور امپائر پاکستان کے ساتھ ہیںشیخ رشیداسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اتحادی ہمارے ساتھ اور امپائر پاکستان کے ساتھ ہیں۔ عمران خان کے حق میں اچھا فیصلہ آئے گا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ کے مسائل کا حل چاہتے ہیں، پی پی نے ہمارے نکات سے اتفاق کیا: وسیم اخترکچھ چیزوں پر اسمبلی میں قانون سازی ہو تو اسے عوام کے سامنے رکھنے میں آسانی ہو گی: رہنما ایم کیو ایم Hahahahahaha ap ko bat krty hvy sharm ani chahy مبارک ہو وسیم اختر کے آنسو خشک ہو گئے یہی تھے نہ جو کہتے تھے *۔میرے پاس اختیارات نہیں* ہیں پی پی پی نے کالا قانون بنایا ہے بلدیاتی نظام کا۔ pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »