اداکارہ شلپا شیٹھی کی والدہ کی گرفتاری کا حکم آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی عدالت نے 21 لاکھ روپے کے فراڈ کیس میں اداکارہ شلپا شیٹھی کی والدہ سنندا شیٹھی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ بھارتی میڈیا

ممبئی بھارتی عدالت نے 21 لاکھ روپے کے فراڈ کیس میں اداکارہ شلپا شیٹھی کی والدہ سنندا شیٹھی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 21 لاکھ روپے کے قرض کی مبینہ عدم ادائیگی سے متعلق ایک کیس میں ممبئی کی ایک عدالت نے اداکارہ شلپا شیٹھی کی والدہ سنندا ​​شیٹھی کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ہیں۔اندھیری کی ایک عدالت کے میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ نے اس ہفتے کے شروع میں اداکارہ شلپا شیٹھی، ان کی والدہ سنندا شیٹھی اور ان کی بہن اداکارہ شمیتا شیٹھی کو ایک بزنس مین کی جانب سے دائر کیے جانے والے قرض کی عدم ادائیگی کے دھوکا دہی کے کیس میں ثمن جاری کیا تھا۔تاہم شیٹھی فیملی نےسیشن کوٹ میں ثمن کو چیلنج کیا تھا۔ پیر کے...

عدالت نے کہا اس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ نظرثانی میں کئی حقائق اور قانونی پہلو شامل ہیں جن کی میرٹ پر تفصیلی عدالتی تحقیقات کی ضرورت ہے۔لہذا درخواست گزار ملزم نمبر 2 اور 3 کے خلاف ٹرائل کورٹ کی طرف سے جاری کردہ حکم پر روک لگا دی جاتی ہے جب کہ ٹرائل کورٹ درخواست گزار/ملزم نمبر 1 کے خلاف کارروائی کرے۔ مجسٹریٹ نے سنندا شیٹھی کو حاضری سے استثنیٰ دینے سے انکار کرتے ہوئے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔واضح رہے کہ شکایت کنندہ بزنس مین پرہاد امرا نے الزام لگایا ہے کہ شلپا شیٹھی کندرا کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ مام ھے شلپا کی 😮

Mom

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شلپا شیٹھی کی والدہ کے وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردوشلپا شیٹھی ان کی والدہ اور بہن پر 21 لاکھ روپے کے قرض کی عدم ادائیگی کا الزام ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شلپا شیٹھی کی والدہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں، گرفتاری کا خدشہشلپا شیٹھی کی والدہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں، گرفتاری کا خدشہ ARYNewsUrdu ShilpaShetty
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شلپا شیٹھی کی والدہ مشکل میں پھنس گئیں عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیابالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کی والدہ سننداشیٹھی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ شمع سکندر اور جیمنز میلینر کی شادی کی تصاویر سامنے آ گئیںممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ شمع سکندر نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیں، اداکارہ کی شادی 14 مارچ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس کی رشوت ستانی نوبیاہتا نوجوان کی موت کی وجہ بن گئی2 مارچ کو لیاقت آباد کے نوجوان نبیل اور آسیہ نے پسند کی شادی کی، آسیہ کے والدین نے نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا: انکوائری رپورٹ صرف محکمہ جاتی کاروائی؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت میں التوا کی درخواست مسترد ہوگئیآپ باربارکیس کا التوا مانگتے ہیں،7سال سے کیس زیر سماعت ہے، چیف الیکشن کمشنر کا پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ Pakro na khuda k liya en choron ko اگر فارن فنڈنگ کیس میں خان بالکل صاف ھے تو التوا کی درخواست کیوں دیتا ھے اس کا مطلب ھے کی خان مجرم ھے کیا شہباز گل اس پر اپنی ماہرانہ یا جاہلانہ راۓ دیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »