تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ او آئی سی اجلاس کے بعد کیوں ؟ وجہ سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدم اعتماد پر ووٹنگ او آئی سی اجلاس کے بعد کیوں ؟ بڑی وجہ سامنے آگئی مزید تفصیلات: arynewsurdu

اسلام آباد : حکومت کی جانب سے عدم اعتماد پر ووٹنگ او آئی سی اجلاس کے بعد رکھنے کی وجہ سامنے آگئی ، ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی کشیدگی کم کرنے کیلئے دوست ممالک کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ او آئی سی اجلاس کےدوران دوست ممالک اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے ، سیاسی کشیدگی کم کرنے میں 2 دوست ممالک کردار اداکرسکتے ہیں۔اے آر وائی نیوز کے نمائندے کا کہنا ہے کہ 22 اور 23 تارٰ یخ بہت اہم ہے، اس دوران بڑی ملاقاتیں ہوں گی ، جس کے بعد 24 اور 25 مارچ کو بڑے بریک تھرو کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا اتحادیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار، ' تحریک عدم اعتماد پر کوئی پریشانی نہیں'اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا عدم اعتماد سےکوئی پریشانی نہیں، صورتحال اطمینان بخش ہے۔ پھر در در کی ٹھوکریں کس لئیے. ؟!! Gujrat k ithadi pti k vote sa bunny thay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدم اعتماد پر ووٹنگ 28 مارچ کو ہوگی، فیصل جاویدپی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان نے بتایا ہے کہ عدم اعتماد پر ووٹنگ 28 مارچ کو ہوگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 28 مارچ کو ہوگی - ایکسپریس اردوقومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس 21 مارچ سے شروع ہوجائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہوگی، حکومتی سینیٹر نے بتادیاتحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہوگی، حکومتی سینیٹر نے بتادیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدم اعتماد پر ووٹنگ کسی کو روکا گیا تو ذمہ دار میں ہوگاشیخ رشیدوفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ مارکیٹ میں بولیاں لگ رہی ہیں یہ بھی ہوسکتا ہے کہ عدم اعتماد کی بجائے کچھ اور نکل آئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عدم اعتماد: اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے اور ووٹنگ 29 مارچ کو کرانے کا امکانوزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم کا اتحادیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار چوروں کا ساتھ دینے سے بہتر ہے کہ عوام عمران خا ن کا ساتھ دے۔ Benazir_Shah Good 👍 CSS_2022_30May
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »