تحریک عدم اعتماد عامر لیاقت کس کا ساتھ دینگے ؟جواب دیدیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عامر لیاقت تحریک عدم اعتماد میں عمران خان کا ساتھ دینگے یا نہیں ؟جواب سامنے آگیا thankyouimrankhan Karachi GreenYouthMovement Sindh SindhHouse

کراچی :گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا سندھ ہاؤس میں ضمیروں کے سودےپیسوں کےذریعے ہو رہے ہیں ،سندھ ہائوس میں ٹینٹ لگا کر بولیاں لگائیں جا رہیں ہیں ہمیں بھی بتایا جا یا کہ چولی کےپیچھے کیا چل رہا ہے ۔

گورنر سندھ عمرا ن اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہماری ایجنسیوں کو تمام باتوں کا علم ہے،وہ وزیراعظم کوتمام معلومات دےرہےہیں،پردے کے پیچھے کیا سودے ہورہے ہیں، یہ سب کرپٹ مل کر عمران خان کےاوپر بھرپور حملہ کریںگے ،ان لوگوں کو بیرونی آقائوں سے اس وقت خوب ڈالر مل رہے ہیں جس سے ایم این ایز کو خرید رہے ہیں ۔گورنر سندھ سے ملاقا ت کے بعد عامر لیاقت نے عمران اسماعیل کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا تحریک انصاف اور پارلیمانی پارٹی میں شامل ہوں،اس بات کافیصلہ بعد میں ہوگاعمران خان کے...

عمران اسماعیل نے کہا کرپٹ مافیا آج اپنی دولت بچانے کیلئے ایک جگہ اکھٹے ہو گئے ہیں ،یہ لوگ نیب کو ختم کرنا چاہتے ہیں تاکہ ان پر کوئی ہاتھ نہ ڈال سکے ،گورنر سندھ نے کہا ہم جانتے ہیں سندھ ہائوس میں تحریک انصاف کے کارکنوں کو خریدنے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن آج میں آپ کو بتا دوں کوئی مائی کا لعل ایسا نہیں جو پی ٹی آئی کےٹکٹ پرمنتخب ہوااوردوسرےکو ووٹ دے۔گورنر نے مزید کہا ایک جانب حق اور سچ اور دوسری طرف بدعنوانوں کا ٹولہ ہے،سب کی فائلیں بن رہی ہیں،سب کےمعاملات دیکھ رہے ہیں،انہوں نے مزید کہا ایم...

گورنر سندھ نے عامر لیاقت کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی اور کہا کہ عامر لیاقت سے سیاسی رشتے کےعلاوہ دوستی کا رشتہ بھی ہے،عامرلیاقت کےگھرچائےپینےآیا تھا،کسی روٹھےکومنانےنہیں آیاتھا،عامرلیاقت سے ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال کےحوالےسےگفتگوہوئی،انہوں نے کہا دین کےحوالےسےعامرلیاقت،ان کےوالدین کی بہت زیادہ تحقیق رہی ہے۔گورنر سندھ نے کہا عامرلیاقت حسین کےضمیر کی قیمت ان کےتصورسےبھی زیادہ ہے،عامر لیاقت اور ان کے والدین دینی معاملات کو جانتے ہیں،مجبوری یہ ہے عامر لیاقت حسین پیسے پربکنےوالا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کو عدم اعتماد کی تحریک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا، وزیر اعلیٰ پنجابعثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی، اتحادی ان کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang عمران نیازی کے گھر جانے کے فوری بعد اس بزدار کا نمبر ہے۔اس کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاریاں بالکل مکمل ہیں نیازی کے گھر جانے کی دیر ہے اس کے بعد یہ نیازی کے چیلے چمٹے نظر بھی نہیں آئیں گے بلکہ یہ خود بھی نیازی کی پارٹی چھوڑ کر اس کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن جائیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کے بعد سندھ ہاؤس سیاست میں مرکزِ نگاہ بن گیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان تحریک عدم اعتماد میں سرخرو ہوں گے: شیخ رشیدوزیر داخلہ شیخ رشید نے سیاسی مخالفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تصادم کی طرف نہ جائیں ورنہ جھاڑو پھر جائے گا، پھر ہاتھ ملتے رہ جائیں گے،شہباز شریف بے نقاب سرخرو بھی ھو تب اور ذلت سے جاۓ گا چپراسی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد دوست ممالک کشیدگی کم کرنے کیلئے تیار ہیں نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے بعد سیاسی پارہ ہائی ہونے کے بعد دوست ممالک کی جانب سے کشیدگی کم کرنے کی اپوزیشن اور نیازی حکومت کے درمیان کشیدگی میں دوست ممالک کا کیا لینا دینا ؟یہ خالصتا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔نیازی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنا اپوزیشن کا آئینی و قانونی حق ہے۔عمران نیازی اس کا سیاسی طور پر اسمبلی کے اندر مقابلہ کرے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کیساتھ سندھ ہاؤس بھی مرکزِنگاہ بن گیاانشااللہ جیتے_گا_ہمارا_کپتان
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ او آئی سی اجلاس کے بعد کیوں ؟ وجہ سامنے آگئیاسلام آباد : عدم اعتماد پر ووٹنگ او آئی سی اجلاس کے بعد کرنے کی وجہ سامنے آگئی ،سیاسی کشیدگی کم کرنے کیلئے دوست ممالک تیار ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »