سندھ ہاؤس پر حملہ۔۔ پیپلز پارٹی کا کے پی کے حکومت جلد گرانے کا دعویٰ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی نے اسلام آباد میں سندھ ہاؤس حملے کے جواب میں خیبرپختونخوا حکومت گرانے کا دعوی کردیا ہے ۔ صدر پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے

پیپلز پارٹی نے اسلام آباد میں سندھ ہاؤس حملے کے جواب میں خیبرپختونخوا حکومت گرانے کا دعوی کردیا ہے ۔ صدر پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے 45 ایم پی ایز ہم سے رابطے میں ہیں۔

پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نجم الدین خان نے لواری ہاؤس دیر بالا میں پریس کانفرنس کی اس موقع پر صوبائی جنرل سیکریٹری شجاع خان اور سیکریٹری اطلاعات امجد آفریدی بھی موجود تھے۔ نجم الدین نے انکشاف کیا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 45 ارکان ہم سے رابطے میں ہیں اور مرکز کے بعد صوبے میں بھی جلد عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے۔

اپوزیشن ایک پیج پر ہے اور ہم نے نااہل حکومت سے قوم کو نجات دلانے کے لیے کمر کس لی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں سندھ ہاؤس پر حملے پر ریاستی اداروں کی خاموشی کو افسوس ناک اور معنی خیز قرار دیا اور کہا کہ خدانخواستہ یہ خاموشی کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنان اور کرم فرما کھول کر سن لیں، جیالے اینٹ کا جواب پتھر سے دینا خوب جانتے ہیں، پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔ صدر پی پی خیبر پختونخوانے کہا کہ عدلیہ، مقننہ، انتظامیہ اور میڈیا کسی خاص جماعت کے آلہ کار بننے کے بجائے اپنی قومی اور پیشہ ورانہ ذمہ داریاں پوری کریں، اگر ذمہ دار افراد نشانہ عبرت نہ بنے تو جو آج سندھ کے ساتھ ہوا یہ کل ریاست کی کسی بھی اکائی کے ساتھ ہوسکتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وٹ کو عزت دو۔ سندھ ہاؤس کو چھانگا مانگا بنا دیا گیا ہے لوٹ مار کے پیسے سے ضمیروں کے سودے کئیے جارہے ہے جو TV پر آکر انٹرویو دے رہے یہ عمران خان کے ووٹ بینک پر اسمبلیوں میں آئے ہے جرت کرے استعفی دے اور الیکشن لڑے عوام میں جائے انکی ضمانتیں ضبط ہوجائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی طلبہ تنظیم کے کارکنوں کا سندھ ہاؤس کے باہر احتجاجانصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے نوجوانوں کا سندھ ہاؤس کے باہر احتجاج arynewsurdu Media Freedom شاباش نو جوانوں۔۔۔قومیں ہمیشہ طالب علموں سے بنتی ہیں Illiterate mob. They call themselves students? I don't think so that any real student will be doing something like this.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اہم سیاسی سرگرمیوں کے مرکز سندھ ہاؤس میں ایس ایس یو کے 228 کمانڈوز تعیناتIn my political in consonance legal framework, opposition is requiring time after a successful attempt to remove PM for withdrawal of cases against them, thereby not interested to direct election process to from an elected Government.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہاؤس میں موجود تحریک انصاف کے 10 ارکان قومی اسمبلی کے نام سامنے آگئےسندھ ہاؤس میں موجود تحریک انصاف کے 10 ارکان قومی اسمبلی کے نام سامنے آگئے SindHouse PTIMNAs MNAs PTIGovernment PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI MQM_38YearsWithAltaf AltafHussain_90 PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI عوام کا ووٹ بیچنے والے غدار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ ہاؤس میں موجود پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے نام سامنے آگئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے منحرف ہو کر سندھ ہاؤس میں  اپوزیشن جماعتوں کی پناہ میں چلے جانے والے ارکان کے نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہاؤس پر حملہ :شیخ رشید کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعلاہور : پنجاب اسمبلی میں وزیر داخلہ شیخ رشید کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد جمع کرادی گئی ، منتخب ارکان اسمبلی کو دھمکیاں افسوسناک ہیں۔ ہم کھڑے تھے۔۔۔ ہم کھڑے ہیں۔۔۔ ہم کھڑے رہیں گے۔۔۔ یقین کے ساتھ۔۔ ایمان کے ساتھ۔۔۔ عمران خان کے ساتھ !!! پاکستان_عمران_خان_کیساتھ کیا اس 'احمقانہ قرارداد ' کی منظوری سے شیخ رشید چلا جائے گا؟ 😂😂😂 یہ قرارداد پیش کرنے والے ارکان پہ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے لخ دی لعنت۔۔اس کنجر کو کس نے رکن بنادیا 😠
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے دعوے کی تصدیق، سندھ ہاؤس میں چھپے ارکان اسمبلی سامنے آگئےوزیراعظم کے دعوے کی تصدیق، سندھ ہاؤس میں چھپے ارکان اسمبلی سامنے آگئے NoConfidenceMotion SindhHouse لو جی اس چینل دی اج ماں مر گئی جے 🤣🤣🤣🤣🖐🏿
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »