اپوزیشن کے کردار سے مطمئن نہیں ہوں، سعد رفیق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

مسلم لیگ کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ میں اپوزیشن کے کردار سے مطمئن نہیں ہوں۔

احتساب عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ لوگ جانتے ہین کہ عمران خان کے آنے کے بعد کرپشن میں اضافہ ہوا، پی ٹی آئی کے ڈونرز اور سپوٹرز کو نوازا گیا، دوسروں کو چور کہنے والے خود چور نکلے ہیں، ایک ایسی صورتحال بن چکی ہے جہاں اداروں کا کوئی والی وارث نہیں ہے، اسٹریٹ کرائم میں اضافے کا تعلق مہنگائی اور بے روز گاری سے ہے۔

سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ای وی ایم پی ٹی آئی کا الیکشن لوٹنے کا اگلا منصوبہ ہے، ای وی ایم پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں، آئینی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے انہوں نے 37 اعتراضات اٹھائے ہیں، حکومت نیب کو کنٹرول کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے، اور انتقامی سیاست کر رہی ہے، عمران خان کی سوچ ہے کہ ان کا مخالف کسی طرح فنا ہو جائے، اگر احتساب شفاف ہوتا تو نظر آتا، پاکستان میں انصاف کا نعرہ ہی انتقام کے لیے لگتا...

لیگی رہنما نے کہا کہ میں اپوزیشن کے کردار سے مطمئن نہیں ہوں، اپوزیشن کو سٹرک پر نکلنا چاہیے، کوئی لانگ مارچ ضائع نہیں ہوتا کچھ نہ کچھ نکلتا ہے، ہم توقع کرتے ہیں کہ طاقت ور حلقے نیوٹرل قردار آدا کریں گے، لگتا ہے بلدیاتی الیکشن کی نوبت نہیں آئے گی، جو بڑے زوق اور شوق سے تبدیلی لے کر آئے تھے انہیں بھی اس تبدیلی کا مزہ لینے دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران بھائی سے گولی چلنے سے بہن جاں بحق - ایکسپریس اردوٹک ٹاک ویڈیو کے دوران بھائی سے گولی چلنے سے بہن جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ کے بعد نواز الدین صدیقی نے بھی ممبئی میں اپنے خوابوں کا گھر بنالیا - ایکسپریس اردوشاہ رخ کے بعد نواز الدین صدیقی نے بھی ممبئی میں اپنے خوابوں کا گھر بنالیا -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹ میں تا ریخی دھاندلی ہوئی ۔۔۔اپوزیشنسینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماوں نے کہا کہ آج سینیٹ میں تاریخی دھاندلی ہوئی ۔مشترکہ اپوزیشن اس بل کی حامی نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فیس بُک ’مفت سروس‘ کے نام پر پاکستانیوں سے کروڑوں روپے لے رہا ہے - ایکسپریس اردوصارفین کے ڈیٹا پیکیجز اور موبائل لوڈز سے رقم اتنی خاموشی سے کاٹی گئی کہ انہیں معلوم ہی نہیں ہوا ....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرتا:وزیراعظمقانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرتا:وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Law Justice ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صوابی میں کروڑوں روپے کی لاگت کا زیرِ تعمیر پُل گر گیاتعمیرات کے وقت کسی بھی مکینیکل غلطی سے مالی نقصان کی ذمہ داری کنٹریکٹر پرعائد ہوتی ہے اس لیے حادثے سے سرکاری خزانےکا کوئی نقصان نہیں ہو گا: حکام خاموش۔۔۔۔ نیب کو کے پی کے میں مت جگاؤ ۔ سونے دو چوری اور کرپشن پہلی حکومتوں نے کی شائد یہ بھی پچھلی حکومتوں کا کام ہو شکریہ عمران نیازی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »