شاہ رخ کے بعد نواز الدین صدیقی نے بھی ممبئی میں اپنے خوابوں کا گھر بنالیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ کے بعد نواز الدین صدیقی نے بھی ممبئی میں اپنے خوابوں کا گھر بنالیا -

نواز الدین صدیقی 1999 میں پہلی بار عامر خان کی فلم ’’سرفروش‘‘ میں انتہائی مختصر کردار میں نظر آئے تھے فوٹو فائلبالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی نے خوابوں کے شہر ممبئی میں اپنے خوابوں کا گھر بنالیا۔

بالی ووڈ میں تقریباً دو دہائیوں تک اپنی اداکاری سے خود کو منوانے والے نواز الدین صدیقی نے بالآخر ممبئی میں اپنے خوابوں کا گھر بنا ہی لیا۔ انہوں نے اپنے گھر کا نام اپنے والد کے نام پر ’’نواب‘‘ رکھا ہے۔ اس کی تزئین و آرائش میں اداکار کو تین سالوں کا عرصہ لگا اور دلچسپ بات تو یہ ہے کہ اپنے گھر کی سجاوٹ کے لیے نوازالدین صدیقی نے انٹیریئر ڈیزائنر کا کردار بھی خود ہی نبھایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ جتوئی جیل میں ہی ہیں یا کہیں اور ہیں، سپریم کورٹسپریم کورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی اور دیگر کی سزا ؤں کےخلاف اپیل پر سماعتمیں جسٹس جمال خان مندوخیل نے وکیل سے شاہ رخ جتوئی کی صحت سے متعلق دریافت کرلیا پوچھا کہ جیل میں ہی ہیں یا کہیں اور ہیں؟ وکیل لطیف کھوسہ نے کہا شاہ رخ جتوئی جیل میں ہی ہے، وکیل شریک مجرم اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ شاہ رخ کے علاج کی خبریں ہی تو آڑھے آگئی ہیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیشرفت - ایکسپریس اردوایف آئی اے نے حریم شاہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لیے لیٹرز لکھ دیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شدید ٹھنڈ اور۔۔۔حریم شاہ کی گرم پانی کے پول میں سوئمنگ۔۔ویڈیو وائرلشدید ٹھنڈ اور۔۔۔حریم شاہ کی گرم پانی کے پول میں سوئمنگ۔۔ویڈیو وائرل bs koi aur news nhi tm logo k pass Maa ki new zaror daini hoti. Pakistani qoam ko pagal Banaya hoa.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے 2 بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کیلئے خطپاکستانی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کی انکوائری کرنے والی وفاقی تحقیقاتی ادارے کی ٹیم نے ان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لیے خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ پیسوں کے ساتھ ویڈیو بنانے کے بعد مشکل میں پھنس گئیں ایف آئی اے نے ایک اوربڑا قدم اٹھا لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کو پیسوں کے ساتھ بنائی گئی ایک ویڈیو نے بڑی مشکل میں ڈال دیا ہے ، ماڈل کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کیلیے نئی مشکل، تحقیقات میں اہم پیشرفتحریم شاہ کیلیے نئی مشکل، تحقیقات میں اہم پیشرفت arynewsurdu HareemShah Khench k rkaho...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »