سینیٹ میں تا ریخی دھاندلی ہوئی ۔۔۔اپوزیشن

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماوں نے کہا کہ آج سینیٹ میں تاریخی دھاندلی ہوئی ۔مشترکہ اپوزیشن اس بل کی حامی نہیں

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ آج سینیٹ میں دھاندلی ہوئی ہاوس دو دفعہ ملتوی ہوا۔ممبران کو کویڈ میں آکسیجن لگا کے لایا گیا ۔آج ایک ارب کیلئے قوم کی خودمختاری نیلام کی گئی ۔ان کا مزید کہناتھا کہ رات کے اندھیرے میں انہوں نے جو کیا تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ان کا کہناتھا کہ مشترکہ اپوزیشن اس بل کی حامی نہیں۔جس کی بھی حکومت آئے گی اس بل کو مسترد کرے گی۔سینیٹر اعظم نزیر تارڑنے کہا کہ چیئرمین صاحب نے غیر جانبداری کے ریکارڈ توڑتے ہوئے...

ووٹ ڈالا۔ہمارے کچھ سینیٹرز کورونا کے باعث نہ آسکے ۔ووٹ برابر ہونے کے باوجود حکومت نے بل کو پاس کیا ۔ان کا کہناتھا کہ اس حکومت کے دن گنے چکے ہیں ۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہاکہ یہ ایوان بالا کی تاریخ کا افسوسناک دن تھا۔سرکاری گنتی پوری کرنے کے لئے “انتظار فرمائیے” کا لیبل لگا کر ایوان کو دو گھنٹے غمال بنائے رکھا گیا۔ قومی آزادی و خود مختاری کو چند ٹکوں کے عوض آئی ایم ایف کے قدموں میں ڈال دینا پوری قوم کی توہین ہے۔حکومت اور اس کے اتحادی ملامت کا یہ داغ کبھی نہیں مٹا سکیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا -سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا مزید تفصیلات: arynewsurdu SBP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹفیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی، 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ Faisalabad CoronavirusUpdates CoronaPositive Patients Infected Report GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialNcoc Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar DCFaisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹر زرقہ کی آکسیجن سلنڈر کیساتھ سینیٹ اجلاس میں شرکتسینیٹ کے اجلاس میں کئی سینیٹرز کورونا وائرس کا شکار ہونے کی وجہ سے اور کئی نجی مصروفیات کے باعث شریک نہیں ہوئے جبکہ پی ٹی آئی کی ڈاکٹر زرقہ طبیعت خرابی کے باعث ایوان میں آکسیجن سلنڈر کے ساتھ آئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سینیٹ میں منظورسینیٹ نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کر لیا، بل کے حق میں 43 اور مخالفت میں 42 ووٹ آئے۔ DailyJang 25 30 MNA رابطے میں ہیں کبھی بھی حکومت گرا سکتے ہیں جو اپوزیشن ایک بل پاس نا کرواسکتی ہو وہ گھنٹہ حکومت گرانے گئئ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک ایکٹ کا ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ: حکومت ایک ووٹ سے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کرانے میں کامیاباور آج اپوزیشن کا بھوسڑا نکل گیا betterpakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »