فیس بُک ’مفت سروس‘ کے نام پر پاکستانیوں سے کروڑوں روپے لے رہا ہے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ میٹا کمپنی غریب ملکوں میں موبائل صارفین کو اپنی سروسز تک مفت میں رسائی دینے کے نام پر کروڑوں روپے اینٹھ رہی ہے اور یہ سب کچھ مقامی موبائل کمپنیوں کی شراکت سے کیا جارہا ہے۔

یہ حکمتِ عملی کامیاب رہی اور آج صرف 9 سال بعد ہی ان ملکوں میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد کئی گنا بڑھ چکی ہے۔ ان تمام صارفین کے ڈیٹا پیکیجز اور موبائل لوڈز سے یہ رقم اتنی خاموشی سے کاٹی گئی کہ استعمال کرنے والوں کو بیلنس/ ڈیٹا ختم ہوجانے تک اس بارے میں معلوم نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے حملے بڑھنے لگے۔۔سکولوں کے حوالے سے اہم فیصلہسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اساتذہ اور بچوں کے تین ٹیسٹ مثبت آنے پر متعلقہ سکول سیل ہوگا، جبکہ دو ٹیسٹ مثبت آنے پر کلاس روم کو سیل کردیا جائے گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہوگاپہلے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی Waiting
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تقلید کے بجائے مغربی زوال سے سبق سیکھیں!دنیا بھر پہ امریکا کی تہذیبی بالادستی کا مشاہدہ کرنے والے محقق Roger Scrutonپہلی جنگ عظیم کے اختتام پر جرمن محقق ’’اوسوالڈ سپینگلر‘‘ کی ان پیشگوئیوں پہ دوبارہ غورکر رہے ہیں پڑھیئے اسلم اعوان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے برطانیہ کے لیجنڈ فٹبالر مائیکل اوون کی ملاقات - ایکسپریس اردوآرمی چیف نے دورہ پاکستان اور کھیلوں بالخصوص فٹ بال کو فروغ دینے پر مائیکل اوون کا شکریہ ادا کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »