اپنی موت کا ڈرامہ کرکے فرار ہونیوالا جنسی زیادتی کا ملزم کورونا کی وجہ سے پکڑا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایڈنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) چار سال قبل اپنی موت کا ڈرامہ رچا کر امریکہ سے فرار ہونے والا فراڈ اور جنسی زیادتی کا ملزم کورونا وائرس کی وجہ سے سکاٹ لینڈ میں پکڑا

گیا۔ میل آن لائن کے مطابق 34سالہ ملزم نکولس الاورڈیان نے 2018ءمیں اپنی موت کا ڈرامہ رچایا تھا اور امریکہ سے فرار ہو کر سکاٹ لینڈ چلا گیا تھا۔ امریکہ میں اس کی موت کا ایک جعلی سرٹیفکیٹ داخل دفتر کیا گیا جس میں بتایا گیا تھا کہ اس کی موت خون کے کینسر کی وجہ سے ہوئی۔

نکولس امریکہ سے فرار ہونے کے بعد سکاٹ لینڈ میں آرتھر نائٹ کے نام سے جعلی شناخت سے زندگی گزا ررہا تھا تاہم گزشتہ دنوں اسے کورونا وائرس لاحق ہو گیا اور اس کی حالت تشویشناک ہونے پر اسے گلاسگوکے ’کوئین الزبتھ یونیورسٹی ہسپتال‘ منتقل کر دیا گیا۔ ہسپتال میں وہ وینٹی لیٹر پر تھا جب بوجوہ اس کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا گیا ، جس سے اس کی حقیقت کھل گئی۔ رپورٹ کے مطابق سکاٹش پولیس کو انٹرپول کی طرف سے ایک نوٹس ملا تھا جس پر کارروائی کرتے ہوئے اس نے ملزم کو گرفتار کیا۔ نکولس امریکی ریاست اوٹاہ میں جنسی زیادتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد کا جھنگ روڈ کئی سالوں سے تباہی کا شکار، شہریوں کو مسائل کا سامناfaisalabad ye b ik road hai jaranwala sy khurrianwala b ni bna فیصل آباد کے سارے روڈز کی بری حالت پے.... لگتا ہے اس شہر کا کوئی والی وارث نہیں ہے... پاکستان کا مانچسٹر، تیسرا بڑا شہر بنیادی سہولیات سے محروم ہے..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایکسچینج کمپنیوں پر ٹیکس کا نفاذ ڈالر 200 روپے سے اوپر جانے کا خدشہ01:59 PM, 20 Jan, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد : ایف بی آر کی طرف سے ایکسچینج کمپنیوں پر اچانک ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے بعد ڈالر کی قیمت 200 روپے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ماسک لگانا ضروری نہیں ، برطانیہ کا 27 جنوری سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ27 جنوری سے برطانیہ میں تقریبات میں داخلے لیے ویکسین کی حیثیت یا حالیہ منفی ٹیسٹ کو ظاہر کرنا لازمی نہیں ہوگا۔ کؤفہ میں اک یزیز تھا اور پاکستان میں سونامی یزیزوں کا۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'گاڑی کا سفر زیادہ محفوظ ' ، قریشی کا ترین کے جہاز سے متعلق سوال پر جوابYouthWantCrypto حفاظت تو اللہ تعالیٰ ھی کی ھوتی ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فضائی مسافر کا ماسک پہننے سے انکار، فلائٹ آدھے راستے سے واپس لوٹ آئیامریکی مسافر طیارے کی پرواز میامی سے برطانوی دارالحکومت لندن جارہی تھی کہ اسے آدھے راستے سے واپس موڑ دیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مالی نے جرمن فوجی طیارے کو اپنی فضاء استعمال کرنے سے روک دیا۔مالی کی فوجی جنتا نے ایک جرمن فوجی طیارے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے روک دیا ہے۔برلن میں وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ بحران زدہ اِس مغربی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »