ادھیڑ عمر خاتون نے اپنے نواسے کو جنم دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں ایک 54سالہ خاتون اپنے بیٹی کے بچے کو جنم دے کر ملک کی عمر رسیدہ ترین ’سروگیٹ‘ (کسی اور کا بچہ اپنی کوکھ سے پیدا

کرنے والی متبادل ماں) بن گئی۔ میل آن لائن کے مطابق اس خاتون کا نام میری آرنلڈ ہے جس کی 28سالہ بیٹی میاگن وائٹ بچے دانی کے بغیر پیدا ہوئی تھی۔ لہٰذا وہ کبھی ماں نہیں بن سکتی تھی جس پر میری آرنلڈ نے اپنی بیٹی کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا۔

میاگن اور اس کے شوہر کے بیضے اور سپرمز کے ذریعے ڈاکٹروں نے لیبارٹری میں ایمبریو پیدا کیا اور آپریشن کے ذریعے میری آرنلڈ کے جسم میں رکھ دیا۔میری آرنلڈ نے اپنے اس نواسے کو اپنے پیٹ میں رکھ کر پرورش کی اور گزشتہ دنوں اس کے ہاں اس بچے کی پیدائش ہوگئی۔ سرجری کے ذریعے پیدا ہونے والا یہ بچہ مکمل صحت مند ہے۔ میری آرنلڈ کا کہنا ہے کہ ”میری بیٹی نے ایک کینیڈین سروگیٹ کے ذریعے ایک بیٹی پیدا کی تھی جو بدقسمتی سے پانچ ماہ کی عمر میں ہی انتقال کر گئی۔ اس کے بعد میری بیٹی بہت افسردہ رہنے لگی تھی کیونکہ اسے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

18 جنوری کو لیاری سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل تہلکہ خیز انکشافاتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے لیاری سے 18 جنوری کو ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل ہو گیاہے ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون نے اپنے شوہر کو غیر عورتوں کی تصاویر دیکھتے پکڑلیا طریقہ ایسا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک خاتون نے اپنے شوہر کو فون پر غیرعورتوں کی تصاویر دیکھتے پکڑ لیا اور وہ بھی ایسے طریقے سے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔ دی سن کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوعمر پائلٹ' زارا' تنہا دنیا کا چکر لگانے والی کم عمرترین خاتون بن گئیں19 سالہ زارا رتھر فورڈکا سفر 18 اگست 2021 کو بیلجیئم کے شہر کورٹریج سے شروع ہوا جو 20 جنوری 2022 کو ختم ہو ا اس دوران انہوں نے 5 براعظموں میں سفر کیا جس میں انہوں نے 60 سے زائد بار اسٹاپ بھی کیا۔ Mash Allah جو لوگ مجھے Follow کریں گے میں بھی ان کو Follow بیک کروں گا💯 I_Am_Abid786 So sweet you
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافڈکیتی کا واقعہ پانچ ماہ پہلے پیش آیا جس میں ڈاکوؤں نے دوران تفتیش خاتون سے زیادتی کا بھی انکشاف کیا: پولیس جیو نیوز نے وڈیو blur کرتے کرتے بھی شوھر کا چہرہ دکھا دیا کوئی صحافی اس نااھلی پر بھی بولے گا؟ یا مجھ مجھ کی ھمیشہ بہن رھے گی؟ realrazidada HamidMirPAK Matiullahjan919 MurtazaViews Xadeejournalist murtazasolangi najamsethi geopakistantv shazbkhanzdaGEO GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قتل کیس کی قیدی خاتون انتقال کے 7 ماہ بعد بے گناہ قرار - ایکسپریس اردوصائمہ کا انتقال گردے اور پیٹ میں شدید درد کی وجہ سے دوران حراست جیل کے اندر ہوا جہاں وہ تقریباً ڈیڑھ سال تک قید رہی۔ واہ رے انصاف واہ۔ عدالتوں اور جیل سپرنٹینڈنٹس کا اللہ ھی حافظ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی تقرری کانوٹیفکیشن جاریوزارت قانون نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا، پڑھیے zuliqbal007 کی رپورٹ SamaaTV zuliqbal007 عوام کو نا منظور ہے جج صاحبا کیوں کہ بندہ ہی اچھا لگتا ہے چیف جسٹس
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »