تعلیمی اداروں میں ڈریس کوڈ متعارف کروائے جانے لڑکیوں کے جینز پہننے پر پابندی کیخلاف انوشے اشرف بھی بول پڑیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تعلیمی اداروں میں ڈریس کوڈ متعارف کروائے جانے، لڑکیوں کے جینز پہننے پر پابندی کیخلاف انوشے اشرف بھی بول پڑیں

پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے اور اب نامور ماڈل و اداکارہ انوشے اشرف نے بھی ان اقدامات کے خلاف آواز بلند کر دی ہے۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق انوشے اشرف نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ کے ذریعے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر کوئی مذہب کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر تا ہے۔ یہ سلسلہ اب بند ہونا چاہیے۔اداکارہ اپنی ٹویٹ میں

مزید لکھتی ہیں کہ ”مذہب کے نام پر پاکستان میں جینز پر پابندی عائد کی جا رہی ہے جبکہ بھارت میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ حکمرانوں کو مذہب کی آڑ میں اپنے مقاصد حاصل کرنے کی بجائے تعلیم کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہیے۔ “ انہوں نے کہا کہ ”ہم سب ایک آزاد انسان کے طور پر پیدا ہوئے تھے لیکن کیا ہم اپنی اس آزادی کو برقرار نہیں رکھ سکتے؟“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تمہیں کیوں تکلیف ہورہی ہے لبرل عورت۔ نہ گھر کی نہ گھاٹ کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مزید12 تعلیمی اداروں میں کورونا کیس رپورٹ ۔۔۔فوری بند کرنے کے احکامات جاریوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مزید 12 تعلیمی اداروں میں کورونا کیس سامنے آگئے، جس پر تعلیمی اداروں کو فوری طور پر بند کردیاگیا۔ 30 cases confirmed in University of Gujrat but no this taking action... What type of management is here Why no one is taking action .? Why the health of students is not a matter of concern in Pakistan Omicron Variant Students University of Gujrat
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں حاضری سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا - ایکسپریس اردومکمل ویکسی نیشن والے 12 سال سے زائد عمر کے طلبہ کی کلاسز 100 فیصد حاضری کیساتھ جاری رہیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: سرکاری تعلیمی اداروں میں اسکول بیگ لانے کی جھنجھٹ ختمبچوں کے لیے اسکول بیگ کندھے پر اٹھا کر تعلیمی اداروں میں لیکر جانا ایک مشکل کام تصور کیا جاتا ہے ، پڑھیےafr12336 کی رپورٹSamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

PSL افسران کے بعد اب کھلاڑیوں کے اہلخانہ بھی کورونا میں مبتلا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئیلاہور:   ملک کے اکثر علاقوں میں آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہو گا، بالائی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کے حکم کے بعد کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ - ایکسپریس اردواداکارہ کے بیانات سے سکھ برادری کی توہین ہوئی، کنگنا قرار واقعی سزا کی مستحق ہیں، درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »