معروف یونیورسٹی نے ’کھانے پینے‘ میں ایم اے کی ڈگری شروع کروا دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یونیورسٹی نے ’کھانے پینے‘ میں ایم اے کی ڈگری شروع کروا دی

پیرس: کھانے پینے کے شوقین افراد کے لئے خوشخبری، فرانس کی ایک یونیورسٹی نے ’کھانے، پینے اور رہنے‘ کے شعبے میں ایم اے کی ڈگری جاری کرنے کا اعلان کر دیا جو اُن ہی طالب علموں کو دی جائے گی جو یہ کورس کامیابی سے مکمل کریں گے۔

اس کورس کو ’ماسٹرز آن بی ایم وی‘ یعنی ’کھانے، پینے اور رہنے میں ماسٹرز‘ کا نام دیا گیا ہے جبکہ اسے فرانس کی مشہور یونیورسٹی ’سائنسز پو لیلی‘ نے شروع کیا ہے۔ یونیورسٹی ویب سائٹ کے مطابق، آج کے دور میں اچھی غذا، اچھے مشروبات اور بہتر اندازِ رہائش کو معیاری زندگی میں اہم مقام حاصل ہے جبکہ بہت سے لوگ ان اصولوں اور ضابطوں کی پابندی بھی کررہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ’کھانے، پینے اور رہنے‘ میں ایم اے کرنے کےلیے امیدواروں کو مختلف حالات کے تحت کھانا پینا اور رہنا سیکھنے کے علاوہ متعلقہ خدمات، مصنوعات اور صنعتوں کے بارے میں بھی بہت کچھ جاننا اور سمجھنا پڑے گا۔ویب سائٹ پر اس کورس کی مزید تفصیلات کے تحت یہ بھی لکھا گیا ہے کہ طالب علموں کو مختلف تہذیبوں اور سماجی...

اس کے علاوہ زراعت، غذائی سائنس اور غذائی صنعت کے بارے میں تربیت بھی مختلف کورسز کا حصہ بنائی گئی ہے۔ ’سائنسز پو لیلی‘ یونیورسٹی ویب سائٹ کے مطابق، بود و باش نہ صرف مقامی بلکہ عالمی سطح پر بھی اہمیت رکھتے ہیں جنہیں سفارت کاری تک میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ غرض یہ کہ بظاہر احمقانہ اور بے مقصد ڈگری کے پیچھے بھی سنجیدہ مقاصد پوشیدہ ہیں جبکہ یہ ڈگری حاصل کرنا بھی کوئی آسان کام ہر گز نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مزے کریں زندگی پھر تو سوچیں ھی سوچیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا شمیم نے عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی شاہ محمود قریشیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی نے کہا کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کی اور عدلیہ کی ساکھ متاثر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طارق بنوری نے ایچ ای سی کے چیئرمین کی حیثیت سے دوبارہ عہدہ سنبھال لیاطارق بنوری نے ایچ ای سی کے چیئرمین کی حیثیت سے دوبارہ عہدہ سنبھال لیا To kia Dr Tariq Binori Govt per HEC aur Universities ki zameenein harap kerney k mansoobe bananey ka ilzam laga rahey they wo ghalat tha ? Unhon ne jo kuch qabile ehteram Dr 1964atta k barey mein irshad fermaya tha wo kia us se bhi rujoo kertey hein? Ya mauamla is k baraks hay بس دعا کریں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خاتون نے شوہر سے طلاق لینے کی ایسی وجہ بتادی کہ حیرت کی انتہا نہ رہےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک)میاں بیوی میں طلاق کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن برطانیہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر سے طلاق لینے کی ایک ایسی وجہ بتا دی ہے کہ سن کر آپ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جن افراد نے ویکسین لگوائی ہے ان میں وائرس کی شدت کم ہے۔فیصل سلطانجن افراد نے ویکسین لگوائی ہے ان میں وائرس کی شدت کم ہے۔فیصل سلطان Pakistan CoronavirusUpdates CoronaVaccine Vaccination CoronaCases NCOC COVID19 fslsltn OfficialNcoc GovtofPakistan PakPMO WHOPakistan fslsltn OfficialNcoc GovtofPakistan PakPMO WHOPakistan Yet those people have little kids who are not vaccinated. You all are acting like ignorants in this situation.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی آرڈینس کے تحت فائدہ لینے سے انکار کردیا۔حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی آرڈینس کے تحت فائدہ لینے سے انکار کردیا۔ RamzanSugarMillsCase HamzaShahbaz NAB PMLN NABAmendmentOrdinance pmln_org president_pmln HamzaUpdates ShazadAkbar GovtofPunjabPK MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کاحق دےدیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کاحق دےدیا۔ PMImranKhan IHC KhawajaAsif PTIGovernment Islamabad Allowed CrossExamine PMLN GovtofPakistan ImranKhanPTI KhawajaMAsif pmln_org PTIofficial fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »