قتل کیس کی قیدی خاتون انتقال کے 7 ماہ بعد بے گناہ قرار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

کیس کے فیصلے میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ریمارکس دیے کہ استغاثہ ملزمان پر جرم ثابت کرنے میں بری طرح ناکام رہا۔یہ واقعہ 24 فروری 2019 کا ہے، جب کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رخسار نامی خاتون کی اپنے گھر میں طبیعت خراب ہوئی اور دورانِ علاج وہ سول اسپتال کراچی میں انتقال کر گئی.

جس کے بعد 12 ستمبر 2019 کو عدالت کے حکم نامے سے ایف آئی آر درج کی گئی۔ ایف آئی آر میں رخسار کی والدہ شہناز نے اپنی بیٹی کو قتل کرنے کا الزام لگا کر صائمہ اور اس کے خاندان کے چار دیگر افراد کا نام شامل کروایا جن میں نصرت ناز ۔، محمد علی اور زاہد علی اور اسماء محمد علی شامل تھے۔رخسار کی والدہ نے مقدمہ دائر ہونے کے بعد قبر کشائی کی درخواست دی تاکہ پوسٹ مارٹم کے ذریعے موت کی وجہ کا پتہ چلایا جاسکے۔ جس کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے حکم پر مرحومہ کی موت کو 8 ماہ سے زائد کا وقت گزر جانے کے بعد 31...

6 فروری 2021 کو پانچوں ملزمان کیخلاف ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سیکشن 302 اور 34 کے تحت فردِ جرم عائد کی۔ ٹرائل کے دوران استغاثہ کی جانب سے دس گواہوں کو پیش کیا گیا مگر ان میں سے کوئی بھی قتل کا عینی شاہد نہیں تھا۔ دوران ٹرائل صائمہ کی طبیعت شدید ناساز رہنے لگی اور وہ 14 جون 2021 کو کراچی سینٹرل جیل میں انتقال کرگئی۔ دو سال سے زائد مقدمہ چلنے کے بعد 10 جنوری 2021 کو عدالت نے فیصلہ سنایا جس کے مطابق استغاثہ اپنا کیس ثابت کرنے میں بری طرح ناکام...

رہا ہونے والے افراد کا کہنا تھا کہ ہمارے خلاف پولیس کی مدد سے جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ بنایا گیا، تاکہ وہ ہماری بہن صائمہ کی جائیداد پر قبضہ کرسکیں مگر خدا کی لاٹھی بے آواز ہے اور جج صاحب نے ہمیں انصاف فراہم کیا۔ ہماری بہن ہماری آنکھوں کے سامنے جیل میں شدید اذیت کے بعد انتقال کر گئی تھی۔ ہم غریب لوگ ہیں اور کر بھی کیا سکتے ہیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

افسوس! اس عدل و انصاف کے نظام پر افسوس

Lanat Ha Aesy Ghtia Kanon Py👋👋👋👋👋

Afsos

This is our Judicial System and we are crying for disasters.

ہہ ھے انصاف ہماری عدالتوں کا یہاں امیروں کے لئے الگ اور غریبوں کے لئے الگ فیصلے ھوتے ھیں.

Acha mazaq hay 😡

یہ جج اور یہ عدالتیں جناب ثاقب نثار قوم کالوٹا ھوا پیسہ واپس کرو ورنہ دنیا آخرت نھی موت ابھی باقی ھے آخرت کےلیے زمیر جگاو پاکستان بچاو

Kya bat h hamri adalto ki or kyahi bt h jahjo ki na jana khase sunte he

پاکستان کا عدالتی نظام 😢😢😢

کیا اس خبر سے عدم اعتماد پیدا نہیں ہوگا

واہ رے واہ انصاف اور انصاف کے تقاضے

واہ کیا عدالت ھے اور کیا فیصلہ آیا ھے

Laanat

MashaAllah itna jaldi Q faisla kia Araam sa kam kro jald bazi ma kia kam acha ni hota

With apologies. This is the justice of our country's judiciary. And alas, no one is ashamed. This too will remain news only. This picture is a better example than today's justice system.

Saray Hi Adaray Chowput Kar Kay Rakh Deya Selectors Nay

Hu

Judiciary....👎

عدالت کو سزا دو

justice is delayed, justice is denied

آپ لوگ سمجھیں گے کہ یہ عدالت کا قصور ہے یا عدالت نے اسے اب تک جیل میں ڈالا تھا لیکن میں آپ کو سچ بتاؤ تو یہ صرف اور صرف پولیس والا انسپیکٹر یہ سب انسپیکٹر جیسے نے ایف آئی آر کاٹی تھی سب اسی کا ہی قصور ہے اور اسی کی وجہ سے عدالتوں سے ایسے فیصلے اور ایسے کیس ثابت ہو رہے ہیں۔

Ye pak courts hai

اگر اور جیتے رہتے۔۔۔ یہی انتظار ہوتا۔۔۔

عدالتوں اور جیل سپرنٹینڈنٹس کا اللہ ھی حافظ۔

واہ رے انصاف واہ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی پنجاب صوبے کے معاملے پر وزیر خارجہ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت - ایکسپریس اردوجنوبی پنجاب کو الگ صوبے کی شکل دینا وزیراعظم کا عوام کے ساتھ کیا گیا وعدہ ہے Yeh peer lota sb ko jab yeh realize hony laga ky inn ki hakumat ab kuch dino ki mehmaan hai toe in ko ab vote leeny ky liye yeh province yaad aa giya hai. Lota sb ab aap ki yeh politics kamyaab nee ho gi aur aap apna next election haar chukky ho. Good bye lota sb.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے یومیہ 5 ہزار کیسز پر کابینہ کی تشویش: کاروبار کی بندش سے گریزکورونا کے یومیہ 5 ہزار کیسز پر کابینہ کی تشویش: کاروبار کی بندش سے گریز ARYNewsUrdu coronavirus کرونامرونا نہیں ہے یہ سازش ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکشتل ابیب: اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکش کردی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے یہ پیشکش وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

100 بچوں کے قاتل پر بننے والی فلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئیکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں سو بچوں کے سلسلہ وار قاتل جاوید اقبال پر بنائی جانے والی فلم 'جاوید اقبال، ایک سلسلہ وار قاتل کی ان کہی کہانی' کی ریلیز کی تاریخ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوفروری کے بلوں میں صارفین کو ریلیف ملے گا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بیٹے کی گرفتاری کے بعد شاہ رخ کی انسٹاگرام پر واپسی، مداح خوشی سے نہالشاہ رخ خان نے گزشتہ برس ستمبر میں اپنے مداحوں کو مذہبی تہوار کے موقع پر مبارکباد دی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »