سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ مزید پڑھیں: ExpressNews

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 20 ڈالرز اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے بڑھ گئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہونے والے اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 700 اور 601 روپے اضافہ ہوا۔ اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1450 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1243.14روپے پر مستحکم رہی۔ اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 25 ہزار 200 جبکہ دس گرام کی قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 338 روپے تک پہنچ گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hath hol rakho ghareeba te.😜😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت  میں 200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  سونے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں محاصرے تلاشی اور پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں میں اضافہمقبوضہ کشمیر میں محاصرے تلاشی اور پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں میں اضافہ IndianCrimes IndianTerroristArmy IIOJK KashmiriLivesMatter KashmirUnderSiege Kashmiris adgpi hrw MirwaizKashmir PMOIndia KCPak4 ForeignOfficePk UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گلیات میں برفباری کا آغاز، سردی کی شدت میں مزید اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی : کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حدتک اضافہ -ملک کے مختلف شہروں میں کورونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جولائی تا دسمبر ٹیکسٹائل کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہپاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات مالی سال 22-2021 کی پہلی ششماہی میں ایک ارب 93 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایک ماہ سے کم عرصے میں کورونا کیسز میں 10 گنا اضافہ، فافن رپورٹفافن کے مطابق یہ رپورٹ دسمبر 2021 اور رواں سال جنوری میں 69 اضلاع کے مشاہدے کے نتائج پرمبنی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »