نوعمر پائلٹ' زارا' تنہا دنیا کا چکر لگانے والی کم عمرترین خاتون بن گئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

19 سالہ زارا رتھر فورڈ کا سفر 18 اگست 2021 کو بیلجیئم کے شہر کورٹریج سے شروع ہوا جو 20 جنوری 2022 کو ختم ہوا مزید جانیے : worldtour GeoNews

بیلجیئن نژاد برطانوی نوعمر پائلٹ زارا رتھرفورڈ تنہا دنیا کا چکر لگانے والی کم عمر ترین خاتون بن گئیں۔—فوٹو: فائل

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق 19 سالہ زارا رتھر فورڈ کا سفر 18 اگست 2021 کو بیلجیئم کے شہر کورٹریج سے شروع ہواجو 20 جنوری 2022 کو ختم ہو ا، اس دوران انہوں نے 5 براعظموں میں سفر کیا جس میں انہوں نے 60 سے زائد بار اسٹاپ بھی کیا۔ نوعمر پائلٹ کا کہنا تھا کہ اس سفر میں سب سے مشکل حصہ سائبیریا کے اوپر سے گزرنا تھا کیونکہ وہ بہت سرد علاقہ تھا، اگر وہاں انجن رُک جاتا ہے تو ریسکیو کرنے میں کئی گھنٹے لگ جاتے ۔

اس کےعلاوہ زارا اس چیلنج کو مکمل کرنے والی سب سے کم عمر خاتون ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مائیکرو لائٹ میں دنیا کا چکر لگانے والی پہلی خاتون اور پہلی بیلجیئم شہری ہیں جنہوں نے ہوائی جہاز کے ذریعے تنہا دنیا کا چکر لگایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

So sweet you

جو لوگ مجھے Follow کریں گے میں بھی ان کو Follow بیک کروں گا💯 I_Am_Abid786

Mash Allah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے ایس پی کیپٹن (ر) غلام مرتضیٰ بھٹو کو نوکری سے برطرف کردیا گیاغلام مرتضیٰ بھٹو کا تعلق پاکستان سروسز آف پولیس سروسز یعنی پی ایس پی سے تھا، پی ایس پی کیڈر میں میجر پنشمنٹ شاز و نادر ہی دی جاتی ہے۔ ریکوری کتنی کی اس سے Rubbish…he should be behind bars and punished for criminal activities.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موٹر وے پولیس نے کرنسی و زیورات سے بھرا پرس مالکان کو لوٹا دیاموٹر وے پولیس نے سڑک سے ملا لیڈیز پرس مالکان تک پہنچا دیا، پرس میں 7 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور نقد رقم موجود تھی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے پولیس اہلکاروں کو کراچی سے ہٹانے کا فیصلہکرائم ریکارڈ رکھنے والے اہلکاروں کی فہرست تیار کی جارہی ہے ، فہرست میں شامل اہلکاروں کو ضلعوں سے ہٹا دیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang But they'll continue to Police? کراچی سے ساری پولیس کو ہٹا کر صرف ایک نیکر اور ٹی شرٹ میں کانگو بھیجا جائے جہاد کرنے کے لیے۔ ان کی واپسی ہمیشہ کے لیے بین کر دی جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد کا جھنگ روڈ کئی سالوں سے تباہی کا شکار، شہریوں کو مسائل کا سامناfaisalabad ye b ik road hai jaranwala sy khurrianwala b ni bna فیصل آباد کے سارے روڈز کی بری حالت پے.... لگتا ہے اس شہر کا کوئی والی وارث نہیں ہے... پاکستان کا مانچسٹر، تیسرا بڑا شہر بنیادی سہولیات سے محروم ہے..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور کے کالج سے اغوا ہونے والی 22سالہ طالبہ کو بازیاب کرالیا گیالاہور : پولیس نے سمن آباد کالج سے بائیس سالہ طالبہ نمرہ کو بازیاب کرا لیا اور ملزم محسن کو گرفتار کرلیا ہے۔۔۔ا۔ پڑھ لیا مل گئے نمبر؟ کر لیا امتحان پاس 🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا پابندیاں : اسکولوں کو طلبا کے حوالے سے اہم احکامات جاریکراچی : محکمہ تعلیم سندھ نے تمام اسکولوں کو کورونا سے متعلق احکامات پر عمل کرنے کی ہدایت کردی ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ARYNEWSOFFICIAL لیکن جب سارے بچے صبح صبح سکول کے لیے تیار ہوتے ہیں تو بہت سردی ہوتی ہے اس لیے ہم بیمار ہو جاتے ہیں آپ دو ماہ ٪50 بچے بلائے 🙏🙏🤲🤲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »