اپر چترال لاسپور میں سال 2021 کی پہلی برف باری کے مناظر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپر چترال لاسپور میں سال 2021 کی پہلی برف باری کے مناظر ARYNewsUrdu

اپر چترال کے خوب صورت علاقے لاسپور میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد موسم سرد ہوگیا ہے، برف باری کے بعد پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔چترال کے پہاڑوں پر معمول کے مطابق برف باری نومبر میں شروع ہوتی ہے لیکن اس سال اکتوبر میں برف باری شروع ہوگئی ہے، جس کی وجہ سے وہاں کے رہائشیوں کو مشکلات کا بھی سامنا ہے۔

سخت سردی میں گیس نہ ہونے کی وجہ سے اس علاقے کے لوگ لکڑی جلانے پر مجبور ہیں، وقت سے پہلے شروع ہونے والی اس برف باری نے علاقے میں معمولات زندگی کو متاثر کر دیا ہے۔ چترال، سوات اور دیر کے پہاڑوں پر برف باری سے میدانی علاقوں میں بھی سردی کی آمد ہوئی ہے اور موسم انتہائی خوش گوار ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات نے جمعہ سے اتوار تک بالائی علاقوں میں برف باری اور بارشوں کی پیش گوئی بھی کی ہے۔

محکمہ سیاحت خیبر پختون خوا کے ترجمان سعد بن اویس نے بتایا کہ اپر چترال کے علاقوں میں لاسپور، شندور بروغل، یارخون، تور کھو اور مور کھو کے پہاڑوں پر تقریباً 3 انچ برف باری ہوئی ہے، جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ سعد بن اویس نے بتایا کہ اس سال موسم سرما کے فیسٹیول منعقد کیے جائیں گے، جس میں بڑی تعداد میں سیاحوں کی شرکت متوقع ہے، کرونا وبا کی وجہ سے گزشتہ برس موسم سرما کے فیسٹیول متاثر ہوئے تھے، اب جب کہ کرونا کیسز میں کمی آگئی ہے، تو سنو فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

EXPOSING JAZZ AND VEON: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process & promoting terrorism in country. Dunya Ko Bata Do...

Ary is fake channal

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ستمبر 2021: آٹو فنانسنگ سیکٹر میں ریکارڈ اضافہسال 2021 کے ماہ ستمبر میں ملک کے آٹو فنانسنگ سیکٹر میں ریکارڈ اضافہ ہوا، ایک مہینے میں 12 ارب کی اضافی فنانسنگ ریکارڈ کی گئی۔ ملک کی ضرورت تھی کہ پاکستانی طلباءکامسٸلہ خاموشی سےچاٸنہ کےساتھ بیٹھ کرحل کر لیا جاتاہم کٸی بار شاہ محمود صاحب کے پاس اس مسٸلے پر جا چکے پر وزارت خارجہ نے میرے سوال کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھا اب پورا ملک اس مسٸلےپربولےگا آدم علی SMQureshiPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنگل میں40 سال رہنے والا شخص دنیا دیکھ کر حیرانویت نام سے تعلق رکھنے والے ’رئیل لائف ٹارزن‘ کی 40 سال جنگل میں گزارنے کے بعد دنیا کو پہلی بار دیکھتے ہوئے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ Great
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون 70 سال کی عمر میں پہلی بار ماں بن گئیبھارتی ریاست گجرات کے ضلع کچ میں 70 سالہ خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ Baba g not coming slow Masha Allah سبحان اللہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عدالت نے کتوں کا گوشت فروخت کرنیوالے تاجرکو عبرتناک سزاسنا دیانڈونیشیا میں پہلی مرتبہ اس طرح کے کیس میں سزا سنائی گئی ہے۔ PTC spot laid
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں وکٹیں، شکیب نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا - ایکسپریس اردومختصر فارمیٹ کے میگا ایونٹ میں ان کی وکٹوں کی تعداد آفریدی کے برابر 39 ہوگئیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف میچ پلاننگ مکمل کرلی01:00 PM, 22 Oct, 2021, کھیل, دبئی  : پاکستان اور بھارت کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ بارے ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کی اہم میٹنگ میں پلاننگ مکمل کرلی گئی ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »