عدالت نے کتوں کا گوشت فروخت کرنیوالے تاجرکو عبرتناک سزاسنا دی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈونیشیا میں پہلی مرتبہ اس طرح کے کیس میں سزا سنائی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کےمطابق انڈونیشیا کے شہر یوگیا کارتا کی عدالت نے غیر قانونی طور پر کتوں کا گوشت فروخت کرنے والے تاجر کو جانوروں پر تشدد کے قوانین کے تحت 10 ماہ قید سزا سنائی اور 9 اعشاریہ 120 پاؤنڈ جرمانہ اداکرنے کا حکم جاری کیا۔

48 سالہ تاجر پر الزام تھا کہ وہ 78 کیننس نسل کے کتوں کو ایک ٹرک میں بوریوں میں بند کرکے کہیں لے جارہا تھا، پولیس کی جانب سے ٹرک کو روکا گیا تو پتا چلا 10 کتے خوراک اور پانی کی کمی کے باعث مرچکے تھے جب کہ 6 کتے بعد میں دم توڑ گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ بوری میں کتوں کو جاوا جزیرے لے جایا جارہا تھا جہاں انہیں متوقع طور پر فروخت کیا جانا تھا تاہم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کوشش کو ناکام بنادیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PTC spot laid

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیاopposition ko chaye k is nalaeq goverment se istefa dade آپ کا ایک ریٹویٹ شاید 7 ہزار طلباء کے مستقبل کو بچا لے ہماری مدد کریں۔ اسے ری ٹویٹ کریں بہت شکریہ. TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موٹروے پر کار میں زیادتی: متاثرہ لڑکی نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیامتاثرہ لڑکی نے کہا کہ عدالتی بیان میں ایف آئی آر کے مطابق واقعہ کی تصدیق کی ہے، مقامی پولیس، ڈی ایس پی ،ایس ایچ او،تفتیشی افسر سے مطمئن نہیں ہوں ۔ extreme sorrow
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ شیخ رشید نے لال حویلی کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنی رہائشگاہ لال حویلی کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز اس یونیورسٹی سے بھی سب ٹلی بن کے نکلیں گے جھوٹا شخص ھے جس طرح عمران خان نے وزیراعظم ھاؤس گورنر ھاؤسز اور وزراۓ اعلٰی ھاؤسز کو یونیورسٹیز میں تبدیل کردیا ہے اسی طرح یہ کرے گا 😄😄😄😄😄
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کےنمائندوں کو بڑی خوشخبری سنانے کا فیصلہ کرلیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں بلدیاتی نمائندوں کو سہولیات فراہم کرنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مخنث امریکی اسسٹنٹ ہیلتھ سیکرٹری نے فور سٹار ایڈمرل کا حلف اٹھا لیاغیر ملکی خبر رساں ادارےکی رپو رٹ کے مطابق ریچل لیوائن اب امریکی محکمہ صحت کمیشن کور کی ایڈمرل بھی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فلک شبیر نے بیٹی کے نام کا مطلب بتا دیاسارہ اور فلک نے 8 اکتوبر کو بیٹی کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے نام بھی بتایا تھا SamaaTV پھر ؟ ہم کیا کریں ؟ بڑی بات ہے یار۔۔ پھر ہم کیا کریں۔۔۔دن میں کتنے ہی بچے جنم دیتے ہیں۔۔۔۔تو انکا بچا کون سی مخلوق سے ہے۔۔۔ہم تو کب سے یہی ٹویٹس ہی پڑھ رہے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »