’موت زندگی کے برعکس نہیں‘ ثنا فخر کو گہرا صدمہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ثنا فخر کی والدہ انتقال کرگئیں ARYNewsUrdu

پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ثنا فخر کی والدہ دار فانی سے کوچ کرگئیں، ان کی والدہ کی مغفرت کے لیے شوبز شخصیات کی جانب سے تعزیت اور دعائیں کی گئیں۔

اداکارہ نے آج شام فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کو بتایا کہ ان کی والدہ انتقال کر گئیں۔ انہوں نے والدہ کے ساتھ یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے زندگی اور موت سے متعلق فلسفیانہ بات بھی لکھی اور والدہ کے خالق حقیقی سے جا ملنے پر ان کی مغفرت کی دعائیں بھی کیں۔ثنا فخر نے لکھا کہ ’موت زندگی کے برعکس نہیں بلکہ اس کا ایک حصہ ہے‘ اور ساتھ ہی لکھا کہ وہ والدہ کو ہمیشہ یاد رکھیں گی۔

واضح رہے کہ ثنا فخر انسٹاگرام پر متحرک رہتی ہیں، والدہ کے انتقال سے دو دن قبل ہی انہوں نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو عید میلاد النبی ﷺ کی مبارک باد پیش کی تھی۔اس سے قبل انہوں نے شوہر کے ساتھ رومانوی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان سے محبت کا اظہار بھی کیا تھا جب کہ وہ سوشل میڈیا پر شوہر سمیت اہل خانہ کی تصاویر اور پوسٹس شیئر کرتی رہتی ہیں۔

ثنا فخر اگرچہ گزشتہ کچھ عرصے سے اسکرین سے دور ہیں، تاہم وہ ٹی وی شوز اور پروگراموں میں بطور مہمان دکھائی دیتی ہیں جب کہ وہ سوشل میڈیا پر بھی متحرک رہتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah give her place in heaven Ameen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u06c1 \u062b\u0646\u0627 \u0641\u062e\u0631 \u06a9\u06cc \u0648\u0627\u0644\u062f\u06c1 \u0627\u0646\u062a\u0642\u0627\u0644 \u06a9\u0631 \u06af\u0626\u06cc\u06ba\u0633\u06cc\u0646\u06cc\u0626\u0631 \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u06c1 \u06a9\u06cc \u0648\u0627\u0644\u062f\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u0642\u0627\u0644 \u067e\u0631 \u0634\u0648\u0628\u0632 \u0634\u062e\u0635\u06cc\u0627\u062a \u0633\u0645\u06cc\u062a \u0645\u062f\u0627\u062d\u0648\u06ba \u0646\u06d2 \u06af\u06c1\u0631\u06d2 \u062f\u06a9\u06be \u06a9\u0627 \u0627\u0638\u06c1\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u062a\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06d2 \u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0648\u0627\u0644\u062f\u06c1 \u06a9\u06cc \u0645\u063a\u0641\u0631\u062a \u06a9\u06cc \u062f\u0639\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u06a9\u06cc\u06ba\u06d4 Sad news Mansoor Khan You See PTI Is Very Friendly With Media Ladies You Know Asma Says :) انا لله و انا اليه راجعون
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دل کے 4مریضوں کا جسم میں ہوا بھر کے قتل۔۔۔ ظالم نرس کو سزائے موت ہوگی۔۔؟امریکا کی ریاست ٹیکساس کے سرکاری وکیل نے دل کے 4مریضوں کو ذاتی تسکین اور خوشی کے لئے قتل کرنے والے میل(مرد) نرس کو سزائے موت دینے کی استدعا کر دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

منشیات رکھنے کے جرم میں 9بچوں کی ماں کو سزائے موت سنا دی گئیکوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیاءمیں منشیات رکھنے کے جرم میں 9بچوں کی ماں کو سزائے موت سنا دی گئی۔ دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق اس 55سالہ خاتون کا نام ہیرون جلمانی 9 bqchun ki maaa likhna zarori tha? Crime is crime jo h kry saza ik si honi chahya
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوست مشکل میں ہے اورآپ جشن منا رہی ہیں۔ کاجول تنقید کی زد میںاُنہوں نے کہا کہ ’آپ کے دوست شاہ رخ خان مشکل وقت سے گُزر رہے ہیں، اُن کے بیٹے کو ضمانت نہیں مل رہی ہے اور آپ کیا کر رہی ہیں۔‘
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواں آیاایں سوہنیا۔۔وسیم اکرم کا مولا جٹ سٹائل وائرلسابق کرکٹر وسیم اکرم کی مولاجٹ انداز اپنائے فخر عالم کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چین ریستوران میں دھماکہ سے ایک ہلاک 33 زخمیچین کے شمال مشرقی صوبہ لیاننگ کے دارالحکومت شین یانگ کے ایک ریستوران میں جمعرات کو ہونے والے دھماکہ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔ضلعی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »