ٹی 20 ورلڈ کپ میں وکٹیں، شکیب نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹوں کا شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا۔

شکیب الحسن نے عمان کیخلاف میچ وننگ پرفارمنس سے اپنی ٹیم کو سپر 12 راؤنڈ میں پہنچایا، اس دوران انھوں نے 4 وکٹیں لیں، اس طرح انھوں نے 28 میچز میں یہ شکار کیے جبکہ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر نے 34 میچز میں 39 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہروس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے روسی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ ملک بھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسپین میں آگ کے بہتے دریا کے ہولناک مناظرلاپالما : اسپین کے جزیرے لاپالما کا آتش فشاں آگ کا دریا بن گیا اور لاوے نے دریا کی طرح بہنا شروع کردیا ہے، ,,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضمانت مسترد ہونے کے بعد کمال خان بھی آریان کے حق میں بول پڑےآریان خان کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد یہ واضح ہے کہ انہیں حراساں کیا جارہا ہے، کمال آر خان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف عوام کے ساتھ کھڑے ہیں: بلاولOK pls bring Mr 10%, Pakistani Nation is missing him Alot Bilwal sb awam tou let chuke Hain mehngai se ab ap dekh lain ap ne kia kerna he. کنجر، ان کی امداد کر اپنے لوٹے ہوئے مال میں سے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جرمن فوج کے دو سابق فوجی دہشت گردی کے الزام میں گرفتارجرمنی میں دفتر استغاثہ کے حکام نے ملکی فوج کے دو سابق ارکان کو دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ یہ دونوں سابق فوجی جنگ زدہ عرب ملک یمن میں ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں بم دھماکہ13 جاں بحقمتعدد زخمیشام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں بم دھماکے سے 13 اہل کار جاں بحق، جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ شامی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ شامی دارالحکومت میں Presidency_Sy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »