ستمبر 2021: آٹو فنانسنگ سیکٹر میں ریکارڈ اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ستمبر 2021: آٹو فنانسنگ سیکٹر میں ریکارڈ اضافہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق آٹو انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ ستمبر میں ملک کے آٹو فنانسنگ سیکٹر میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ستمبر 2021 میں آٹو سیکٹر میں 338 ارب روپے کی فنانسنگ ہوئی۔ اگست کے مقابلے میں ستمبر میں 3.8 فیصد اضافہ ہوا جبکہ 12 ارب کی اضافی فنانسنگ ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ سال ستمبر کے مقابلے میں رواں برس آٹو فنانسنگ میں 45.5 فیصد اضافہ ہوا، گزشتہ سال ستمبر میں 232 ارب کی فنانسنگ ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہم تمام صحافیوں سے درخواست کرتے ہیں آپ نے صحافت کا حلف لیا ہے نہ کے پیمرا کا آپ حق کی بات بلد کریں وہ چائیے کیسی بھی جماعت کی طرف سے کی جا رہی ہو تحریک لبیک پاکستان 11 مہینے انتظار کر کے تمام اداروں اور حکومتی عمل کو دیکھتے ہوئے آج پر امن مارچ کر رہی ہے ان کو کوریج دیں شکریہ

ملک کی ضرورت تھی کہ پاکستانی طلباءکامسٸلہ خاموشی سےچاٸنہ کےساتھ بیٹھ کرحل کر لیا جاتاہم کٸی بار شاہ محمود صاحب کے پاس اس مسٸلے پر جا چکے پر وزارت خارجہ نے میرے سوال کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھا اب پورا ملک اس مسٸلےپربولےگا آدم علی SMQureshiPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹروے پر کار میں زیادتی: متاثرہ لڑکی نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیامتاثرہ لڑکی نے کہا کہ عدالتی بیان میں ایف آئی آر کے مطابق واقعہ کی تصدیق کی ہے، مقامی پولیس، ڈی ایس پی ،ایس ایچ او،تفتیشی افسر سے مطمئن نہیں ہوں ۔ extreme sorrow
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔۔۔ لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇 کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کونسا ریکارڈ کس کے نام؟آئی سی سی ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کے نام پہچانے جانے والے اس عالمی میلے کے 6 ایونٹس ہوچکے ہیں، جن میں اب تک کس ٹیم اور کھلاڑی، امپائر کے پاس کیا ریکارڈ ہے، اس کا احوال یہاں پیش کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بٹ کوائن رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری،کرنسی کی قدر میں ریکارڈ اضافہبٹ کواٸن قانونی طور پر ممنوع ھے پاکستان میں O butt ni bit Oh! Is the Bitcoin a tangible thing?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بٹ کوائن رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری،کرنسی کی قدر میں ریکارڈ اضافہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں وکٹیں، شکیب نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا - ایکسپریس اردومختصر فارمیٹ کے میگا ایونٹ میں ان کی وکٹوں کی تعداد آفریدی کے برابر 39 ہوگئیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »