آزاد کشمیر کی سیاسی تاریخ کی کچھ جھلکیاں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

ایکٹ میں پوری ریاست جموں وکشمیر کی نمائندگی کی بجائے اس کادائرہ کار آزاد کشمیر تک محدود کر دیا۔ فوٹو: فائل

آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ واقعات سے بھرپور رہی ہے۔ 1947ء میں اعلان آزادی کے بعد انقلابی حکومت کا قیام عمل میں آیا تو اس کا مقصد کچھ یوں تھا: اقتدار میں شراکت داری کیلئے مسلم کانفرنس کی قیادت اور سردار ابراہیم کی حکومت میں اختلافات بڑھنا شروع ہوگئے۔ 1948ء میں چوہدری غلام عباس جموں سے رہا ہو کر پاکستان آئے تو انہیں آزاد حکومت کا نگران اعلیٰ مقرر کیا گیا۔ انہیںآزاد حکومت اور کابینہ میں مکمل رد وبدل کا اختیار حاصل تھا۔

26 مئی 1949ء کو سردار ابراہیم اور چوہدری غلام عباس کو کراچی بلا کر ان کی مشاورت سے وزارت بے محکمہ کا نام تبدیل کر کے وزارت امور کشمیر رکھا گیا۔ یوں چوہدری غلام عباس مطلق العنان بن گئے، جس کے خلاف شدید ردعمل سامنے آیا اور دوسری مرتبہ مسلم کانفرنس کی نمائندہ حیثیت کو چیلنج کیا گیا۔ کرنل شیر احمد خان نے مسلم کانفرنس کا متوازی گروپ تشکیل دے دیا۔ باغی گروپ نے وزیر امور کشمیر مشتاق گورمانی سے حالات درست کرنے کی درخواست کی لیکن کوئی نتیجہ برآمد نہ ہوا،جس پر متوازی حکومت قائم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ اس پر مرکز کو تشویش ہوئی اور میر واعظ یوسف شاہ کو نگران صدر بنانے کی تجویز...

اسی دوران کراچی میں ایک ’ کشمیر کانفرنس ‘ ہوئی جس میں قانون ساز اسمبلی قائم کرنے اور بالغ رائے دہی پر انتخابات کروانے کا فیصلہ ہوا لیکن اس پر عملدرآمد نہ ہو سکا۔ امن قائم ہونے کے بعد حکومت پاکستان اور مسلم کانفرنس کے اتفاق رائے سے نگران حکومت کا قیام عمل میں آیا تاہم یہ حکومت صرف سات ماہ تک چل سکی جس کی بڑی وجہ سیاسی ناتجربہ کاری بتائی جاتی ہے۔ اس کے بعد صدر پاکستان سکندر مرزا نے سردار ابراہیم کو صدر بننے کی پیشکش کی جس پر مسلم کانفرنس کی مجلس عاملہ کا اجلاس بلا کر سردار ابراہیم کو صدر نامزد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمرانی غنڈہ گردی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر انتخابات، پولنگ کے سامان کی ترسیل جاریآزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں آزاد اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنایا جائے گا چیف الیکشن کمشنرFree and fair elections will be ensured in Azad Kashmir, Chief Election Commissioner said
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات 2021 کے لیے پولنگ جاریکس حلقے میں کون سے امیدوار مدمقابل ہیں؟ مکمل تفصیلات مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu KashmirElections2021 AJKElections2021 میں نے پوری لسٹ پڑھی ہے اور پڑھ کر یقین ہو گیا ہے پی ٹی آئی کا ہر وزیر ہرام کی پیداوار ہے جو کہتے ہیں ن لیگ نے صرف چودا امیدوار کھڑے کیے جب کے اس لسٹ میں 45 میں سے 43 حلقوں پر ن لیگ کے امیدوار موجود ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات، پولنگ کے وقت کا آغاز ہوگیاآزاد کشمیر کے 45 حلقوں میں تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جارہی ہے Pehla wauot Mayra T L P Zinda baad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات کے لیے پولنگ جاری، 45 نشستوں پر 742 امیدوار مدمقابل - ایکسپریس اردو32 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں سخت مقابلے کی توقع آج کا دن جنرل الیکشن 2023 کا ٹریلر دکھائےگا آج کاسورج فتح لیکر طلوع ہوگا. إنشاءاللّٰه 🇧🇫🇵🇰 25th July Election کوٹلی (چڑھوئی پرائی) پیپلز پارٹی ,تحریک انصاف کی لڑائی میں تحریک انصاف کا کارکن جان بحق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

1947ء تا 2021ء: آزاد کشمیر کی سیاسی اور انتخابی تاریخمظفر آباد: (طارق حبیب) آزاد کشمیر میں 24 کتوبر 1947ء کو ایک عبوری حکومت قائم کی گئی جس کا ہیڈ کواٹر پلندری رکھا گیا جو کہ بعد میں تبدیل ہو کر مظفر آباد ہو گیا۔ مسلم کانفرنس کے لیڈر سردار محمد ابراہیم آزاد کشمیر کی عبوری حکومت کے صدر منتخب ہوئے۔ کشمیرمیں_ترازوچلےگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »