آزاد کشمیر انتخابات کے لیے پولنگ جاری، 45 نشستوں پر 742 امیدوار مدمقابل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر انتخابات کے لیے پولنگ جاری، 45 نشستوں پر 742 امیدوار مدمقابل -

آزاد کشمیر میں انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لیے پریذائیڈنگ آفیسرز سمیت 250 افسران کو مجسٹریٹ کے برابر اختیارات دیئے گئے ہیں۔ آزاد کشمیر انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کے لیے 32 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں جب کہ انتخابات میں 742 امیدوار حصہ لے رہے ہیں، پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابات آج ہو رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پولنگ کے لیے تمام انتظامات کوحتمی شکل دے دی۔ پولنگ میٹریل بھی ریٹرننگ افسران کو فراہم کردیا۔ ان نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ آزاد کشمیر میں انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لیے پریذائیڈنگ آفیسرز سمیت 250 افسران کو مجسٹریٹ کے برابر اختیارات دیئے گئے ہیں۔ انتخابات میں آزاد کشمیر کے 33 حلقوں میں سابق وزرائے اعظم، سیاسی جماعتوں کے سربراہان وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہیں۔گیلپ پاکستان کے سروے میں آزاد کشمیر کے 44 فیصد عوام نے الیکشن میں تحریک انصاف کی حمایت کی جبکہ 67 فیصدکشمیریوں نے وزیراعظم عمران خان کو اپنا پسندیدہ ترین لیڈر قرار دیا۔آزاد کشمیر کے مہاجرین کے لیے لاہور کی دو نشستوں ویلی ٹو کشمیر اور جموں ون میں آج 9 ہزار...

علاوہ ازیں سندھ بلوچستان میں آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے لیے 2 حلقوں حلقہ ایل اے 40 وادی 1 اور ایل اے 34 جموں 1 پر مہاجرین کی دونوں نشستوں پر انتخابات آج ہو رہے ہیں۔ ایل اے 34 سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے 48 اضلاع پر مشتمل ہے جبکہ ایل اے 40 سندھ اور بلوچستان کے 24 اضلاع پر مشتمل حلقہ ہے۔ مجموعی طور پردونوں نشستوں پرمختلف جماعتوں کے 21 امیدوار مدمقابل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوٹلی (چڑھوئی پرائی) پیپلز پارٹی ,تحریک انصاف کی لڑائی میں تحریک انصاف کا کارکن جان بحق

آج کا دن جنرل الیکشن 2023 کا ٹریلر دکھائےگا آج کاسورج فتح لیکر طلوع ہوگا. إنشاءاللّٰه 🇧🇫🇵🇰 25th July Election

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر انتخابات، پولنگ کے سامان کی ترسیل جاریآزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے انتخابات کو شفاف نہیں کہہ سکتے،بلاول بھٹو | Abb Takk NewsKhudara Ap toh politics sa out hon jayi ap ko toh dekh kr b sharm ati hain the son of thieve 😂 🤣 بلو رانی ابھی تو الیکشن ہوا بھی نہیں
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات پولنگ کا عمل شروعتفصیل پڑھیں AJKElection2021 AJKElections AzadKashmir PTI PMLN PPP Pakistan neonews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات، پولنگ کے وقت کا آغاز ہوگیاآزاد کشمیر کے 45 حلقوں میں تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جارہی ہے Pehla wauot Mayra T L P Zinda baad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: پولنگ سامان کی ترسیل کا آغاز، ووٹنگ کل ہوگیحضرت نوح علیہ السلام کامکمل واقعہ کیاطوفان نوح تمام کرہ ارض پرآیاتھا؟ حضرت نوح علیہ السلام کو آدم ثانی کیوں کہاجاتاہے؟ طوفان کےبعد حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کس ملک اورکس مقام پرٹھہری؟ ان سب سوالات کےجوابات جاننےکےلئےلنک پرکلک کریں، شکریہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: 45نشستوں کیلئے 32 لاکھ سے زائد ووٹرزاتوارکو حق رائے دہی استعمال کریں گےآزاد کشمیر انتخابات: 45نشستوں کیلئے 32 لاکھ سے زائد ووٹرزاتوارکو حق رائے دہی استعمال کریں گے AzadKashmir AzadKashmirElections Sunday July25th Polling Voting Elections2021 GovtofPakistan PTIofficial MediaCellPPP pmln_org Masood__Khan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »