آزاد کشمیر میں آزاد اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنایا جائے گا چیف الیکشن کمشنر

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں AJKElections ECP PTI PMLN PPP neonews

مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید نے کہا ہے کہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنایا جائے گا۔

وہ آج صبح مظفر آباد میں پولنگ کے عمل کا معائنہ کرنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پولنگ کا عملہ انتخابی قواعد و ضوابط پر مکمل عملدر آمد کر رہا ہے اور ووٹرز انتخابی عملے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو مختلف پولنگ سٹیشنوں کا دورہ کرے گی اور انتخابی عمل کا معائنہ کرے گی۔

ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح پچاس فیصد سے زائد رہنے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

1947ء تا 2021ء: آزاد کشمیر کی سیاسی اور انتخابی تاریخمظفر آباد: (طارق حبیب) آزاد کشمیر میں 24 کتوبر 1947ء کو ایک عبوری حکومت قائم کی گئی جس کا ہیڈ کواٹر پلندری رکھا گیا جو کہ بعد میں تبدیل ہو کر مظفر آباد ہو گیا۔ مسلم کانفرنس کے لیڈر سردار محمد ابراہیم آزاد کشمیر کی عبوری حکومت کے صدر منتخب ہوئے۔ کشمیرمیں_ترازوچلےگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف آزاد کشمیر میں مقبول ترین جماعت بن کر ابھری ہے: گیلپ سروےاسلام آباد: (دنیا نیوز) گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کی چوالیس فیصد آبادی سمجھتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کل انتخابات جیت جائے گی جبکہ پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی کوبالترتیب نو فیصد مقبولیت حاصل ہے۔ کشمیریوں کو بھی لگ پتہ جائے گا 😂😂 جیسے ہم پاکستانیوں کو لگ گیا انشاء اللہ دنیا نیوز چینل والو بے غیرتو تمہیں میڈیا کہنا ہی صحافت کی توہین ہے یہ گلیپ سروے جو دس جولائی سے پندرہ جولائی تک کیا گیا ہے لعنت میاں عامر تیرے جمن تے بے غیرتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کرانے جا رہے ہیں،عمران خانوزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے آپ لوگ ریفرنڈم سے فیصلہ کریں کہ پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا آزاد رہنا ہے SamaaTV اس سے تو یو این ریزولوشن میں پاکستان کا پرانا کیس تباہ و برباد ہو جائے گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آج آخری روز، پولنگ اتوار 25 جولائی کو ہوگیآزاد کشمیر میں انتخابات کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے۔ انتخابی مہم آج رات بارہ بجے کے بعد روک دی جائے گی اور پولنگ اتوار 25 جولائی کو ہوگی۔ وزیر اعظم عمران خان
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں ریٹرننگ افسران غائب نہیں ہونگے، چیف الیکشن کمشنرچیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ریٹرننگ افسران غائب نہیں ہوں گے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن:3 بڑی جماعتوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقعآزاد کشمیر انتخابات میں 3 بڑی جماعتوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ الیکشن میں کتنے امیدوار مدِمقابل ہیں اور کن نشستوں پر کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے؟ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »