1947ء تا 2021ء: آزاد کشمیر کی سیاسی اور انتخابی تاریخ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

1947ء تا 2021ء: آزاد کشمیر کی سیاسی اور انتخابی تاریخ

آزاد کشمیر کی سیاسی جماعتوں کے قائدین 1985ء تک بڑی حد تک نظریاتی سیاست کے زیر اثر رہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ذاتی اور اجتمائی مفادات نے نظریاتی سیاست کی جگہ لے لی۔سب سے پہلے ذکر آتا ہے آزاد کشمیر کے بانی صدر سردار محمد ابراہیم کا، آپ 20 نومبر 1948ء کو اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے اجلاس میں شریک ہو تے ہیں اور وہاں پر ایک دھواں دار تقریر کرتے ہیں۔ اس تقریر میں انہوں نے کہا کہ حکومتِ پاکستان نے جنگ بندی کرکے شدید غلطی کی ہے کیونکہ بھارت ’’استصواب رائے‘‘ کے وعدہ میں مخلِص نہیں اور اُس نے...

ان تنازعات کے باعث 1952 ء میں آزاد کشمیر کے سپریم ہیڈ کا دفتر تحلیل کر دیا گیا، جس کے بعد صرف صدر ہی آزاد جموں و کشمیر کے ایگزیکٹیو ہیڈ رہے۔ اس نظام میں ، جو 1947 ء سے 1960 ء کے دوران رہا ، مسلم کانفرنس کی ورکنگ کمیٹی کا اعتماد رکھنے والے شخص کو آزاد جموں و کشمیر کا صدر نامزد کیا گیا۔ جنرل محمد ایوب خان کے دورِ حکومت میں ’’ایبڈو‘‘ کے قانون کے تحت جب سیاسی قائدین کو نااہل قرار دیا جانے لگا تو اْسکے اثرات آزاد کشمیر پر بھی پڑے … چنانچہ ’’مسلم کانفرنس‘‘ کے قائدین کو خورشید حسن خورشید کی صدارت پر متفق ہو گئے جنہوں نے یکم مئی 1959ء کو آزاد کشمیر کے آٹھویں صدر کے طور پر صدارت کا منصب سنبھالا۔

درحقیقت وہ چاہتے تھے کہ تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے بین الاقوامی فورم پر مؤثر آواز بلند کی جاسکے لیکن خورشید حسن خورشید کے سیاسی مخالفین نے اس موقع سے خوب فائدہ اٹھا کر ایوب خان کو ان کیخلاف کر دیا جس کے نتیجے میں ان کو مسلم کانفرنس سے مستعفی ہونا پڑا۔ 1962ء میں خورشید حسن خورشید نے لبریشن لیگ کی بنیاد رکھی، البتہ بعد میں انہوں نے ذالفقار علی بھٹو کی پیپلز پارٹی میںاپنی پارٹی کو ضم کر دیا۔

آپ کا دورِ حکومت 16 اپریل 1975ء کو ختم ہوا جو کئی جہتوں کے اعتبار سے منفرد تھا۔ اگست 1974 میں جموں و کشمیر میں پارلیمینٹ کا نظام آزاد جموں و کشمیر کے عبوری دستور ایکٹ 1974 ء کے تحت متعارف کرایا گیا۔جس کے نتیجے میں صدارتی نظام کو پارلیمانی نظام میں بدل دیا گیا۔ اس پارلیمانی نظام میں اب تک 11 ترامیم ہو چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کشمیرمیں_ترازوچلےگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر انتخابات: الیکشن کمیشن کی درخواست پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہمظفر آباد: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر میں 25 جولائی کو منعقد ہونے والے انتخابات کیلئے فوج بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ بلا دودھ کی رکھوالی پہ لگا دیا گیا ہے اب تو پی ٹی آی جیتے گی فوج جو آگئی ہے 👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک سے آزاد کشمیر اسمبلی کی 2 نشستوں کیلئے 21 امیدوار آمنے سامنے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک سے آزاد کشمیر اسمبلی کی 2 نشستوں کیلئے 21 امیدوار آمنے سامنےMishkat ul Masabeeh Hadees 5417 حضرت جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : ’’ مسلمانوں کی ایک جماعت آل کسریٰ کے خزانے پر قبضہ کر لے گی جو کہ سفید محل میں ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پتہ نہیں آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کی بات کہاں سے آئی : وزیراعظم عمران خانپی ٹی آئی نے تراڑ کھل میں جلسہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے انتخابی جلسے سے خطاب میں کہا اپوزیشن کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ میں آزاد کشمیر کو صوبہ بنانا چاہتا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات، پولنگ کے سامان کی ترسیل جاریآزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »