آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کرانے جا رہے ہیں،عمران خان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے آپ لوگ ریفرنڈم سے فیصلہ کریں کہ پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا آزاد رہنا ہے SamaaTV

Posted: Jul 23, 2021 | Last Updated: 58 mins agoوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام کو اپنی مرضی سے جینے کا حق ہے، یہ آپ لوگوں نے فیصلہ کرنا ہے کہ آپ کو بھارت کیساتھ نہیں رہنا۔ آپ لوگ ریفرنڈم سے فیصلہ کریں کہ پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا آزاد؟۔ حکومت کیخلاف پروپگنڈا کیا جا رہے کہ میں آزاد کشمیر کو صوبہ بنانا چاہتا ہوں۔

وزیراعظم نام لیے بغیر سوال کیا کہ الیکشن کمیشن اور عملہ ن لیگی حکومت کا اور دھاندلی ہم کرینگے؟ یہ کیسے ممکن ہے۔ نواز شریف اپنے امپائر کے ساتھ میچ کھیلنے آیا کرتا تھا۔ نواز شریف کی جیسی سیاست تھی ویسی ہی کرکٹ کھیلتا تھا۔ ان کیلئے وہ کرکٹ اچھی تھی جس میں ان کے امپائر ان کے ساتھ ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس سے تو یو این ریزولوشن میں پاکستان کا پرانا کیس تباہ و برباد ہو جائے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آج آخری روزوزیر اعظم عمران خان آج تراڑ کھل اور کوٹلی میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری باغ اور مظفر آباد میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آج آخری روز، پولنگ اتوار 25 جولائی کو ہوگیآزاد کشمیر میں انتخابات کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے۔ انتخابی مہم آج رات بارہ بجے کے بعد روک دی جائے گی اور پولنگ اتوار 25 جولائی کو ہوگی۔ وزیر اعظم عمران خان
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں ریٹرننگ افسران غائب نہیں ہونگے، چیف الیکشن کمشنرچیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ریٹرننگ افسران غائب نہیں ہوں گے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیسے رہنا ہے۔۔عمران خان کا کشمیر میں 2ریفرنڈم کرانے کا اعلانانہوں نے کہا کہ میرا ایمان ہے کشمیریوں کے لوگوں کی قربانیاں ضائع نہیں ہوں گی، یہ بہت پرانی جدوجہد ہے اور وہ اپنے حق کےلئے بار بار کھڑے ہوئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر الیکشن میں ڈسکہ والی دھاندلی نہ ہوئی تو نتائج ہمارے حق میں ہونگے: سعد رفیقمسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں اگر ڈسکہ والی دھاندلی نہ ہوئی تو نتائج نون لیگ کے حق میں ہوں گے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang سٹیا گیا ہے مطلب ہار گئے تو دھاندلی اگر جیت گئے تو الیکشن فیئر یعنی فل پلاننگ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، سوپور میں دو نوجوان شہید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »