آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آج آخری روز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر میں انتخابات کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang

تینتیس حلقوں میں بارہ بڑے مقابلے متوقع ہیں۔ سابق وزرائے اعظم، سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل امیدواروں کے درمیان تگڑے مقابلوں کا امکان ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی جوان 22 سے 26 جولائی کے دوران ’کوئیک رسپانس فورس‘ کے طور پر تعینات ہوں گے۔.

تینتیس حلقوں میں بارہ بڑے مقابلے متوقع ہیں۔ سابق وزرائے اعظم، سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل امیدواروں کے درمیان تگڑے مقابلوں کا امکان ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی جوان 22 سے 26 جولائی کے دوران ’کوئیک رسپانس فورس‘ کے طور پر تعینات ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر میں منعقد ہونے والے انتخابات میں فوج کو بلانے کا فیصلہ | Abb Takk Newsمطلب کشمیربھی انکےحوالےکیاجائیگا۔ مطلب مرشد جیتے گا 😀
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مریم نواز کشمیر میں وزیراعظم کےخلاف غیر پارلیمانی زبان استعمال کررہی ہیں، شیخ رشید - ایکسپریس اردوافغان سفیر کی بیٹی اغوا نہیں چند گھنٹے لاپتہ ہوئی، وزیر داخلہ Ap kose se telawat kr rhe hain ? عید والے دن بھی تمہارے سیاست اپنی کیا کارکردگی ہے مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے تم بس مریم نواز و نوازشریف ہی کرتے کرتے پانچ سال پورے کرنا A satan like you are saying something like this..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر میں لیگی امیدوار ہم سے رابطہ کررہے ہیں، شہباز گِلڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ وزیراعظم کل تراڑ کھل اور کوٹلی آزاد کشمیر میں جلسوں سے خطاب کریں گے ۔ جب شہباز گل جیسے بچے پیدا ہوتے ہیں تو شیطان صاحب اولاد ہونے پر بہت خوش ہوتا ہے یہ جھوٹ کی پیداوار غلیظ لوگ ہم پر مسلط ہو گئے ہیں میڈیا کا انٹرنیٹ کا دور ہیں سچ لوگ جان جاتے ہیں اس کے باوجود یہ غلیظ لوگ ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لندن: ریسٹورنٹ میں عابد شیر علی اور ایک خاندان میں تکرارلندن کے ایک ریسٹورنٹ میں سابق وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما عابد شیر علی اور ایک خاندان میں تکرار ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پختونخواہ میں بارشیں، مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحقصوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خیبر پختونخواہ میں بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ استغفراللَّہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باجوڑ میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق: تحصیل خار کے علاقے میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 18 افراد ڈوب گئے جن میں سے 11 افراد کو نکال لیا گیا ہے ۔ ریسکیوحکام کے مطابق کشتی ڈوبنے سے 4
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »