آزاد کشمیر الیکشن کے دوران تصادم ایک شخص جاں بحق متعدد پولنگ سٹیشن بند

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں AJKElections AzadKashmirElection neonews

مظفر آباد: آزاد کشمیر کے الیکشن میں بدنظمی اور تصادم کی اطلاعات ہیں۔ کوٹلی کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں پولنگ سٹیشن پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔

پولیس صورتحال کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ خونی تصادم دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان ہوا۔ اس کے علاوہ کوٹلی میں پیپلز پارٹی کے امیدوار چودھری یاسین کی گاڑی پر بھی حملے کی اطلاعات ہیں۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ چودھری یاسین کی گاڑی پر حملہ تحریک انصاف کارکنوں نے کیا۔ پیپلز پارٹی نے انتظامیہ اور الیکشن کمیشن سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔کہا جا رہا ہے کہ فائرنگ اس قدر شدید تھی کہ اس سے گاڑی چھلنی ہو گئی تاہم چودھری یسین بال بال بچ گئے۔ حلقہ 45 کے ایک پولنگ سٹیشن میں بدنظمی کے باعث پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے۔ پولیس نے ہنگامی آرائی میںملوث متعدد افراد کو...

راولا کوٹ کے حلقہ ایل اے 20 ریڑبن میں ووٹروں کے شدید احتجاج کی وجہ سے پولنگ سٹیشن کو بند کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کیلئے پولنگ کے انتظامات مکملآزاد جموں و کشمیر الیکشن کیلئے پولنگ کے انتظامات مکمل AzadKashmir Elections2021 AJKElections2021 Preparation ECAJK GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن کے 7 مہنگے ترین ووٹرز، ایک ووٹ ایک لاکھ روپے کا - ایکسپریس اردوسات پولنگ اسٹیشن ایسے ہیں جہاں صرف ایک ووٹر کے لئے پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن میں پاک فوج کونسے فرائض انجام دے گی ؟آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج 25 جولائی کو آزاد کشمیر انتخابات میں سکیورٹی فرائض انجام دے گی۔ جو وہ ھمیشہ سرانجام دیتی رہی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے آزاد کشمیر الیکشن سے پہلے رونا دھونا شروع کر دیا: شیخ رشیدملزمان کو کوئی رعایت نہیں ملے گی..
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے انتخابات کو شفاف نہیں کہہ سکتے،بلاول بھٹو | Abb Takk NewsKhudara Ap toh politics sa out hon jayi ap ko toh dekh kr b sharm ati hain the son of thieve 😂 🤣 بلو رانی ابھی تو الیکشن ہوا بھی نہیں
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات پولنگ کا عمل شروعتفصیل پڑھیں AJKElection2021 AJKElections AzadKashmir PTI PMLN PPP Pakistan neonews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »