آزاد کشمیر الیکشن:3 بڑی جماعتوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر انتخابات میں 3 بڑی جماعتوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ الیکشن میں کتنے امیدوار مدِمقابل ہیں اور کن نشستوں پر کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے؟ SamaaTV

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کیلئے پولنگ 25 جولائی کو ہو رہی ہے۔ اس موقع پر سکيورٹی اور پولنگ کا عملہ تعینات کیا گیا ہے۔ پاک فوج، رينجرز، ايف سی اور پوليس کے 44 ہزار سے زائد اہلکار سيکيورٹی پر مامور ہوں گے۔

ان 33 حلقوں ميں عملہ پولنگ اسٹيشنز ميں تعينات ہے۔ پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوگی، جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ آزاد کشمیر کے انتخابات میں لاہور کی 2 نشستوں ویلی ٹو کشمیر اور جموں ون میں پولنگ انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ مجموعی طور پر نو ہزار چھ سو اکتیس ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ اس سلسلے میں کل 25 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ تحریک انصاف کے غلام محی الدین دیوان ، مسلم لیگ ن کے محمد اکرم بٹ اور پیپلز پارٹی کے شبیر عباس میر سمیت کل 8 امیدوار میدان میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ، آج سے سندھ بھر میں بارشوں کا امکانخلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے آج سے سندھ بھر میں بارشوں کا امکان ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ میرا کا سیاست میں آنے کا اعلانWah . Stage acter ko ab Aram krna chye saisat Kon sy teer marny hn
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل: ملزم ظاہر ذاکر کا نام ECL میں شامل کرنے کا حکماسلام آباد کے آئی جی قاضی جمیل الرحمٰن نے نور مقدم قتل کیس کی تفتیشی ٹیم کو ملزم ظاہر ذاکر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات جانئے : DailyJang اس کا مطلب میں درست سوچ رھا ھوں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اسلام آباد میں نور مقدم کے بہیمانہ قتل کا نوٹس - ایکسپریس اردووزیراعظم اس واقعے پر بہت دکھی ہیں اور انہوں نے ذاتی طور پر نوٹس لے لیا، شہباز گل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیسے رہنا ہے۔۔عمران خان کا کشمیر میں 2ریفرنڈم کرانے کا اعلانانہوں نے کہا کہ میرا ایمان ہے کشمیریوں کے لوگوں کی قربانیاں ضائع نہیں ہوں گی، یہ بہت پرانی جدوجہد ہے اور وہ اپنے حق کےلئے بار بار کھڑے ہوئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیپرا کا حیدرآباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے ہلاکتوں کے واقعے کا سخت نوٹس | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »