آزاد کشمیر انتخابات، پولنگ کے وقت کا آغاز ہوگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر انتخابات، پولنگ کے وقت کا آغاز ہوگیا تفصیلات جانیے: DailyJang

الیکشن کمیشن کے حکم پر انتخابی عمل کے دوران حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات کردی گئی ہے۔ 40 ہزار پولیس اہلکار الیکشن ڈیوٹی انجام دیں گے۔

آزاد کشمیر کے 45 حلقوں میں اپنے نمائندوں کے انتخاب کے لیے 32 لاکھ سے زائد ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ پاکستان بھر میں رہنے والے 4 لاکھ 5 ہزار 253 کشمیری ووٹر بھی آزاد کشمیر اسمبلی کے لیے اپنے من پسند امیدواروں کو ووٹ ڈالیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pehla wauot Mayra T L P Zinda baad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر انتخابات، پولنگ کے سامان کی ترسیل جاریآزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے انتخابات کو شفاف نہیں کہہ سکتے،بلاول بھٹو | Abb Takk NewsKhudara Ap toh politics sa out hon jayi ap ko toh dekh kr b sharm ati hain the son of thieve 😂 🤣 بلو رانی ابھی تو الیکشن ہوا بھی نہیں
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات پولنگ کا عمل شروعتفصیل پڑھیں AJKElection2021 AJKElections AzadKashmir PTI PMLN PPP Pakistan neonews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن، انوکھا پولنگ اسٹیشن سامنے آگیاایسا انوکھا پولنگ اسٹیشن جہاں ووٹر کی تعداد آپ کو حیران کردے گی!! تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف آزاد کشمیر میں مقبول ترین جماعت بن کر ابھری ہے: گیلپ سروےاسلام آباد: (دنیا نیوز) گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کی چوالیس فیصد آبادی سمجھتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کل انتخابات جیت جائے گی جبکہ پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی کوبالترتیب نو فیصد مقبولیت حاصل ہے۔ کشمیریوں کو بھی لگ پتہ جائے گا 😂😂 جیسے ہم پاکستانیوں کو لگ گیا انشاء اللہ دنیا نیوز چینل والو بے غیرتو تمہیں میڈیا کہنا ہی صحافت کی توہین ہے یہ گلیپ سروے جو دس جولائی سے پندرہ جولائی تک کیا گیا ہے لعنت میاں عامر تیرے جمن تے بے غیرتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن:3 بڑی جماعتوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقعآزاد کشمیر انتخابات میں 3 بڑی جماعتوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ الیکشن میں کتنے امیدوار مدِمقابل ہیں اور کن نشستوں پر کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے؟ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »