آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہے: فواد چوہدری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہے: فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry PTIofficial AJK Polling pmln_org MediaCellPPP AJKElections2021 MoIB_Official GovtofPakistan

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ آزاد کشمیر انتخابات مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے خوابوں کو جلا بخشتے ہیں اور ایک دن پورے کشمیر کے لوگ اسی آزادی سے اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔ آزاد کشمیر میں انتخابات مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے خوابوں کو جلاء بخشتے ہیں، ایک دن پورے کشمیر کے لوگ اسی آزادی سے اپنی رائے کا اظہار کریں گے اور اپنے نمائندوں پر مشتمل حکومت بنائیں گے ، ،،،، آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام انشاللہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

fawadchaudhry PTIofficial pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official GovtofPakistan 🤣😂😅 اچھا مذاق تھا۔۔۔۔ PTI کشمیر کے لئے فوت ہوچکی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی سافٹ‌ ویئر کے ذریعے جاسوسی، پاکستان کا بھارت کے خلاف ایکشن لینے کا اعلاناسرائیلی سافٹ‌ ویئر کے ذریعے جاسوسی، پاکستان کا بھارت کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان ARYNewsUrdu Oh seriously 😳 when will that happen 🤥 love to see this happening 😤 I my personal opinion it is just usual talk from the PTI Government 🤨 nothing will happen Action ke dynamics kya hongay ,? Intl level pe to kuch nahi hona, baqi khud se koi attack karna hai wo alag baat hai. Ab khud se action kar ke he Kashmir Azad karaya ja sakta hai Action will be like releasing kalbhoshan in good gesture ? pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہر پاکستان دشمن نواز شریف کا قریبی دوست ہے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوبھارت کو جاسوسی کا سافٹ ویئر اسرائیل کی مرضی کے بغیر نہیں مل سکتا، شہزاد اکبر ہماری سکیورٹی اتنی کمزور ہے کہ کوئی بھی وزیر اعظم کا فون ہیک کر سکتا ہے واہ When Ghadaar family has their true face and friends اس قسم کے سافٹ وئیر بنانے والے بھارت میں گلی گلی موجود ہیں تھوڑا کام کاج بھی کر لیا کریں پارٹیاں تو کوئی بھی بدل لیتا ہے 😋
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ کا دنیا کے 5 بدعنوان ترین افراد پر پابندیاں لگانے کا اعلانبرطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے عالمی سطح پر بدعنوانی روکنے کیلئے 5 افراد پر پابندیاں عائد کردیں۔ لندن سے برطانوی دفتر خارجہ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اسلام آباد میں نور مقدم کے بہیمانہ قتل کا نوٹس - ایکسپریس اردووزیراعظم اس واقعے پر بہت دکھی ہیں اور انہوں نے ذاتی طور پر نوٹس لے لیا، شہباز گل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فحش فلموں کا معاملہ، شلپا شیٹی کے گھر پر پولیس کا چھاپہمیڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کے کرائم برانچ کے اہلکار جوہو میں ان کے گھر پر چھاپے کے دوران کیس کے مرکزی ملزم راج کندرا کو بھی اپنے ساتھ لائی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میگھن کے والد کا بیٹی اور شہزادہ ہیری کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »