ہر پاکستان دشمن نواز شریف کا قریبی دوست ہے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کو جاسوسی کا سافٹ ویئر اسرائیل کی مرضی کے بغیر نہیں مل سکتا، شہزاد اکبر

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہر پاکستان دشمن نواز شریف کا قریبی دوست ہے اور نواز شریف جیسے لوگ بین الاقوامی سازشوں میں مددگار بن جاتے ہیں۔

انہوں ںے کہا کہ نواز شریف نے ایسے شخص سے ملاقات کی جس کے بھارت سے تعلقات ڈھکے چھپے نہیں، نواز شریف اور ان کی پارٹی سے پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ انہوں نے حمداللہ محب سے ملاقات سے قبل اپنی پارٹی سے اجازت لی تھی؟ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ نواز شریف کی محب اللہ سے ملاقات کے ٹرانسکرپٹ سامنے لائے جائیں، اس ملاقات کا ایجنڈا کیا تھا مسلم لیگ اس کی وضاحت دے۔

افغانستان کے معاملے پر انہوں ںے کہا کہ پاکستان نے لاکھوں افغان مہاجرین کو پناہ دی، اس وقت 6 ہزار سے زائد افغان طالب علم پاکستان میں پڑھ رہے ہیں، وزیراعظم کا پہلے دن سے یہ موقف رہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے عوام کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں یہ ججوں اور صحافیوں کے خلاف استعمال کیا گیا جس میں زیرو کلک کرکے موبائل فون ہیک ہو جاتا ہے، وزیراعظم عمران خان کا موبائل فون بھی اس ٹیکنالوجی سے ہیک کیا گیا، یہ سافٹ ویئر صرف دہشت گردی کے خلاف استعمال ہوسکتا ہے جب کہ بھارت کو یہ سافٹ ویئر بیچا گیا جس نے اسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اتنی کُتا کہانیاں سنانے سے بہتر ہے کہ سافٹ وئیر بنا لیں ان کے منہ سے سواۓ جھوٹ اور چغیلیاں لگانے اور کچھ بھی نہی ہے

دو گندے کتے

اس قسم کے سافٹ وئیر بنانے والے بھارت میں گلی گلی موجود ہیں تھوڑا کام کاج بھی کر لیا کریں پارٹیاں تو کوئی بھی بدل لیتا ہے 😋

When Ghadaar family has their true face and friends

ہماری سکیورٹی اتنی کمزور ہے کہ کوئی بھی وزیر اعظم کا فون ہیک کر سکتا ہے واہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'ہر پاکستان دشمن نواز شریف کا قریبی دوست ہے'وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نوازشریف اور افغان سیکیورٹی ایڈوائزر کی ملاقات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہر پاکستان دشمن نواز شریف کا قریبی دوست ہے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Exactly نواز شریف الطاف حسین بن چکا اس کا سر کچلنا ضروری ھو گیا ھے یہ تو وہ پیٹے ہوئے پیادے ہیں جو جنگل کی چراگاہوں میں نہیں بلکہ جانوروں کی طرح گلے میں غلامی کا طوق لیے اغیار کی ہڈیوں میں پلنے والے وہ تو کتے ہیں جن کی نہ کوئی اوقات ہے نہ کوئی حیثیت، ان کا آقا بھارت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ نے نواز شریف ٹائپ عناصر کیخلاف کارروائی کا اعلان کر دیا: شہباز گلیہ صرف بول بچن ہیں برطانیہ والے۔۔خود بہت بڑے چور ھیں اللہ تم لوگوں کو تباہ و برباد ہلاک اور غارت کرے پاکستان کو صومالیہ سے بھی نیچے لے آئے ہںو بجلی کے بلوں نے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کردیا ہںے گھی چینی اور پٹرول کی قیمتوں نے قوم کے آنسو نکلوا دیئے ہیں ۔ اور یہ لوگ عوام کے مسائل حل کرنے کی بجائے بس ایک ہی بات نوازشریف Lakh di lanat manhos shiqla
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانیہ نے نواز شریف ٹائپ عناصر کیخلاف کارروائی کا اعلان کر دیا: شہباز گلes langor ko dekho adamkhur اقوام متحدہ کا فیصلہ ضروری ھے.. بچاری نیازی پلٹن۔۔۔۔ نواز شریف کا نام لئے بغیر نہ دن کاآغاز کرتی ھے نہ اختتام۔۔۔۔ (ابھی تازہ جرمانہ ادا کیا ھے انہی حرکتوں پر برطانیہ میں..پھر بھی باز نہیں آ رھے) SHABAZGIL
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور کا مریم نواز سے متعلق بیان شرمناک ہے: شہباز شریفتفصیل پڑھیں AliAminGandapur MaryamNawaz ShahbazShariif PTIGovernment PMLN neonews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کو مودی کا خصوصی پیغام پہنچ گیا شہباز گلنواز شریف کو مودی کا خصوصی پیغام پہنچ گیا، شہباز گل ShahbazGill PMLN NawazSharif MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SHABAZGIL MaryamNSharif pmln_org MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SHABAZGIL MaryamNSharif pmln_org آپ لوگوں کو پیغام کب پہنچا MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SHABAZGIL MaryamNSharif pmln_org مٹھائی کے ڈھبے میں معافی نامہ تو نہیں MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SHABAZGIL MaryamNSharif pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے کشمیر میں ریفرنڈم کرانے کا عمران خان کا بیان مسترد کردیاشہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی کے بیان سے وہ خدشات ثابت ہوگئے ہیں جو 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات سے قوم کے سامنے پہلے ہی آچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »