انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ پاکستان نے کوارٹر فائنل میں قدم رکھ دیے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ پاکستان نے کوارٹر فائنل میں قدم رکھ دیے -

ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا اسٹیڈیم پرگروپ ’’سی‘‘ میچ میں گرین شرٹس نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا،حسیب اللہ خان صرف 2رنز تک محدود رہے،محمد شہزاد نے 43 رنز کا سہارا دیا، عرفان خان 4رنز بنا سکے، کپتان قاسم اکرم38کی اننگز کھیلکر رن آؤٹ ہوئے، عبدالفصیح نے6 چوکوں اور 2 چھکوں سمیت 68 رنز کی اننگز کھیلی، احمد خان نے کھاتہ نہیں کھولا، عباس علی 5رنز بنا سکے،مہران ممتاز 11اور ذیشان ضمیر 3رنز بناکر آؤٹ...

اختتامی اوورز میں معاذ صداقت کی 37 گیندوں پر 7 چوکوں سمیت 42 رنز کی ناقابل شکست اننگز نے ٹوٹل 9 وکٹ پر239 تک پہنچانے میں مدد دی، اظہار الحق نے 3جبکہ نور احمد اور نوید زادران نے 2،2وکٹیں حاصل کیں۔ ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم 9 وکٹ پر 215 رنز تک محدود رہی، اوپنر بلال سعیدی 42 اور اعجاز احمدزئی 39 رنز بنا کر نمایاں رہے،اویس علی3اور قاسم اکرم2 وکٹیں اڑانے میں کامیاب ہوئے، 24رنز کی فتح پاکستان کا مقدر بنی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر کوارٹرفائنل میں جگہ بنالیپاکستان کے 240 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 215 رنز بناسکی،یوں گرین شرٹس نے میچ 24 سے جیت لیا Chalo shukar hy....or gaand maro in haramiyon ki.... At present in Pakistan an Islamic presidential system should come. Pure Islamic system will come in world when imam Mahdi will come. Political parties are opposing Islamic presidential system because MPA,MNAz will become jobless. Expenditure in presidential system is less. باسم تدريب اليوجا ، يتم خداع الأموال من شيوخ المسلمين الأثرياء في الإمارات العربية المتحدة من خلال الترويج للخداع والمزايا الصحية وما إلى ذلك. ثم يكره الأشخاص الغيورين من المسلمين الوظائف أو يكرهون المسلمين وأصحاب ومشغلي نفس مطاعم دار الضيافة الباهظة الثمن - تحسين الأرباح
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا افغانستان کو 240 رنز کا ہدفپاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 239 رنز بنائے، عبدالفصیح 68 رنز بناکر نمایاں رہے Mushkil lg rha jeetna
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان انڈر 19 ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیابرائن لارا اسٹیڈیم ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے گروپ سی کے ایک میچ میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو 24 رنز سے شکست دے کر آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ کوارٹر فائنل تک رسائی08:14 AM, 21 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل,  ٹرینیڈاڈ: قومی U-19 کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز میں کھیلے جارہے انڈ ر19 ورلڈ کے کواٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈکپ: شاہینوں نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔انڈر 19 ورلڈکپ: شاہینوں نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ U19CWC PakistanFutureStar PakistanCricket Pakistan U19CWC2022 PAKvAFG PakUnder19Team U19WorldCup ICC ACBofficials TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹربنک میں ڈالر کی قیمت میں کمیانٹربنک میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کم ہوگئی ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 176.22 سے کم ہوکر 176.16 روپے کا ہوگیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »