کورنگی : فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کا ڈراپ سین -

کورنگی : فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کا ڈراپ سین #arynewsurdu

22/01/2022 7:40:00 AM

کورنگی : فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کا ڈراپ سین arynewsurdu

دونوں زخمیوں نے پولیس کو بیان دیا تھا کہ انہیں گولیاں کورنگی ڈھائی نمبر کے علاقے میں لگیں، ان کا کہنا تھا کہ شادی میں فائرنگ سے زخمی

فائرنگ کے واقعے کی ابتدائی تحقیقات جاری ہیں تاہم پولیس نے ان کا جھوٹ پکڑلیا، زخمی افراد کے ایک زیرحراست ساتھی سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افراد اپنے ساتھی ارباز کی فائرنگ سے زخمی ہوئے، موقع سے فرار ہونے والے ارباز کے پاس ہی پستول تھا۔

پولیس کے مطابق گاڑی رکشوں سے ٹکرائی تو ارباز کار چھوڑ کر فرار ہوا، فرار ملزم کا کورنگی ڈھائی نمبر میں رینٹ اے کار کا کاروبار ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کار پر گولیوں کے نشانات موجود نہیں، فائرنگ کہاں ہوئی اس مقام کا تعین کیا جارہا ہے، گاڑی میں 4 افراد سوار تھے جن میں سے2زخمی ہوئے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Corona Cases Surge In Pakistan | News Headlines At 8 Am | Pakistan COVID-19 Updates

Corona Cases Surge In Pakistan | News Headlines At 8 Am | Pakistan COVID-19 Update #covid19 #coronacases #pandemic #8amheadlineCorona Cases in Pakistan | CO... مزید پڑھ >>

حیدرآباد: نامعلوم افراد نے ہوٹل پر فائرنگ کر کےہوٹل مالک کو قتل کردیافائرنگ کا واقعہ بظاہر دشمنی کا لگتا ہے کہ کیونکہ نامعلوم افراد نے صرف کاؤنٹر پر بیٹھے ہوٹل مالک کو ہی ٹارگٹ کیا، پولیس Politics in Pakistan is business. Islamic presidential system affects family politics of many MPAz, MMAz who will become jobless when Islamic presidential system will come. سندھ میں تو اندھیر نہیں نگری چوپٹ راج ہے

گھانا میں ہولناک دھماکہ 17 افراد ہلاک 59 زخمیاکرا: گھانا میں ہونے والے ہولناک دھماکے میں 17 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گھانا کے شہر بوگوسو میں موٹرسائیکل اور ٹرک کے

اپنی موت کا ڈرامہ کرکے فرار ہونیوالا جنسی زیادتی کا ملزم کورونا کی وجہ سے پکڑا گیاایڈنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) چار سال قبل اپنی موت کا ڈرامہ رچا کر امریکہ سے فرار ہونے والا فراڈ اور جنسی زیادتی کا ملزم کورونا وائرس کی وجہ سے سکاٹ لینڈ میں پکڑا

انار کلی دھماکا: جاں بحق ہونے والے 3 افراد کون تھے؟إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

حیدرآباد: نامعلوم افراد نے ہوٹل پر فائرنگ کر کےہوٹل مالک کو قتل کردیافائرنگ کا واقعہ بظاہر دشمنی کا لگتا ہے کہ کیونکہ نامعلوم افراد نے صرف کاؤنٹر پر بیٹھے ہوٹل مالک کو ہی ٹارگٹ کیا، پولیس Politics in Pakistan is business. Islamic presidential system affects family politics of many MPAz, MMAz who will become jobless when Islamic presidential system will come. سندھ میں تو اندھیر نہیں نگری چوپٹ راج ہے

افسوسناک خبر۔۔لاہور انار کلی میں دھماکہلاہور کے علاقے نئی انارکلی میں سلنڈر دھماکے سے 12 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔ اللہ خیر کرے