گلیڈی ایٹرز بہتر کمبی نیشن سے فتح کے خواہاں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلیڈی ایٹرز بہتر کمبی نیشن سے فتح کے خواہاں -

پی ایس ایل7میں گلیڈی ایٹرز بہتر کمبی نیشن کی بدولت فتح پانے کے خواہاں ہیں جب کہ کپتان سرفراز احمد نے کہاکہ ہمیں غیر ملکی میچ ونرز کی خدمات بھی حاصل ہیں۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم ہو، پی ایس ایل یا کوئی بھی لیگ شاہد آفریدی ہمیشہ میچز جتواتے رہے ہیں،ہم ان کے تجربے کا بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔ سرفراز نے کہا کہ ہمیں اعظم خان کی کمی محسوس ہو گی مگر نوجوان بیٹر کی جگہ لینے والوں کو بھی پرفارم کرنا ہوگا، محمد حسنین کا یہ ہمارے ساتھ چوتھا سیزن ہے،بگ بیش میں پیسر کی کارکردگی دیکھ کر خوشی ہوئی،پی ایس ایل سے قبل ان کا ردھم میں آنا ٹیم کیلیے کارآمد رہے گا، امید ہے کہ وہ ہمارے اسٹرائیک بولر ثابت ہوں گے۔

گزشتہ سیزن کے ایک میچ میں دھیما انداز اختیار کرنے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ماند پڑنے کے سوال پر سرفراز احمد نے کہا کہ میرے ساتھ کھیلنے والے تمام کھلاڑی میرے اس اندازسے واقف ہیں،ان کا جذبہ بیدار رکھنے کے لیے یہی کوشش کرتا رہوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل7:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو بڑا دھچکاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے آغاز سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، پڑھیے iamqadirkhawaja کی رپورٹ SamaaTV PSL7 PSL2022 iamqadirkhawaja Zahid mehmood iamqadirkhawaja Muhammad Qasim has seen dreams many dreams about how Islam and Muslim ummah will rise again. How will this happen, and what needs to be done to get there? Many people claim he is the Imam Al-Mahdi.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت 3 سال سے کہہ رہی ہے اگلے 3 ماہ بہتر ہوں گے، احسن اقبالساڑھے تین سال بعد منڈولا صاح فرما رہے ہیں 10 ،20 سال مل جائیں تو پاکستان کے مسائل حل ہو سکتے ہیں SdqJaan aliya_hamza SHABAZGIL noshigilani UmerInamPk Asad_Umar _NadeemZaidi MaleehaHashmey naeemzarrar غدار میر جعفر کی اولاد سکندر مرزا پاکستان کا پہلا صدر بن گیا 👇 آپ ۴۰ سال سے یہی بات کہ رہے ہین۔ جاتے ہوے قرضوں کے پہاڑ اور غربت کے انبار چھوڑ کر گئے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے سمن آباد کالج سے اغواء ہونے والی لڑکی کامونکی سے بازیابلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لان ) لاہور کے علاقے سمن آباد کلاج کی طالبہ کو کامونکی سے اس کے ماموں زاد سے بازیاب کر الیا گیا ، ملزم کو تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف ہالی ووڈ اداکارہ نے چھٹے شوہر سے بھی طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ پامیلا اینڈرسن نے 2020ءمیں اپنے 74سالہ دیرینہ دوست جان پیٹرز کے ساتھ شادی کرکے دنیا کو حیران کر دیا تھا، تاہم ان کی یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فضائی مسافر کا ماسک پہننے سے انکار، فلائٹ آدھے راستے سے واپس لوٹ آئیامریکی مسافر طیارے کی پرواز میامی سے برطانوی دارالحکومت لندن جارہی تھی کہ اسے آدھے راستے سے واپس موڑ دیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں گھر سے انسانی لاش کے ساتھ 100 سے زائد سانپ بھی برآمداس شخص کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم اس بارے میں تحقیقات کی جارہی ہے، حکام اللہ کے معملات میں ٹانگ مت اڑاو ورنہ بہت برا حال ہو گا کسی کا راز فاش مت کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »