قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ کوارٹر فائنل تک رسائی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

08:14 AM, 21 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل,  ٹرینیڈاڈ: قومی U-19 کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز میں کھیلے جارہے انڈ ر19 ورلڈ کے کواٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کر

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ٹرینیڈاڈ: قومی U-19 کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز میں کھیلے جارہے انڈ ر19 ورلڈ کے کواٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹرینیڈاڈ میں قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے افغانستان کیخلاف 24 رنز سے میچ جیت کر آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور عبدالفصیح کی نصف سنچری اور اوپنر احمد شہزاد کے 43 رنز کی بدولت افغان کرکٹ ٹیم کو 240 رنز کا ہدف دیا، تاہم جواب میں افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 215 رنز ہی بناسکی، اویس علی نے تین جبکہ قاسم اکرم نے دو اور معاذ صداقت نے ایک وکٹ حاصل کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Shehbaz Sharif tests positive for COVID-19LAHORE (92 News) – Opposition leader Shehbaz Sharif has been tested positive for COVID-19 on Wednesday. 🥰🥰🥰🥰🥰 لفافہ رپورٹ مثبت آئی
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

Pas e Parda | 19-January-2022 | Farooq Hameed Khan | Muzamal Suharwardy | Qamar CheemaPas e Parda | 19-January-2022 | Farooq Hameed Khan | Muzamal Suharwardy ... NewsOne PaseParda NadiaNaqi FarooqHKhan M_Suharwardy Qamarcheema PMImranKhan MyPMImranKhan GetWellSoonShehbazSharif Covid19 Omicron Corruption
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان انڈر 19 ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیابرائن لارا اسٹیڈیم ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے گروپ سی کے ایک میچ میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو 24 رنز سے شکست دے کر آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر کوارٹرفائنل میں جگہ بنالیپاکستان کے 240 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 215 رنز بناسکی،یوں گرین شرٹس نے میچ 24 سے جیت لیا Chalo shukar hy....or gaand maro in haramiyon ki.... At present in Pakistan an Islamic presidential system should come. Pure Islamic system will come in world when imam Mahdi will come. Political parties are opposing Islamic presidential system because MPA,MNAz will become jobless. Expenditure in presidential system is less. باسم تدريب اليوجا ، يتم خداع الأموال من شيوخ المسلمين الأثرياء في الإمارات العربية المتحدة من خلال الترويج للخداع والمزايا الصحية وما إلى ذلك. ثم يكره الأشخاص الغيورين من المسلمين الوظائف أو يكرهون المسلمين وأصحاب ومشغلي نفس مطاعم دار الضيافة الباهظة الثمن - تحسين الأرباح
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا افغانستان کو 240 رنز کا ہدفپاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 239 رنز بنائے، عبدالفصیح 68 رنز بناکر نمایاں رہے Mushkil lg rha jeetna
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

NCOC Issues New Guidelines In Wake Of Increasing Number Of COVID-19 CasesAbb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »