انقلاب ایران کی سالگرہ پر ہزاروں قیدیوں کی سزائیں معاف کردی گئیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انقلاب ایران کی سالگرہ پر ہزاروں قیدیوں کی سزائیں معاف کردی گئیں تفصیلات: DunyaUpdates DunyaNews AliKhamenei Iran

ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا، جن میں بہت سے ایسے قیدی بھی شامل ہیں جنہیں سیکیورٹی سے متعلق الزامات پر حالیہ حکومت مخالف مظاہروں میں گرفتار کیا گیا تھا۔

غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا نے کہا کہ غیر ملکی ایجنسیوں کے لیے جاسوسی کرنے، غیر ملکی ایجنٹوں سے براہ راست رابطہ رکھنے، جان بوجھ کر قتل اور زخمی کرنے، ریاستی املاک کو تباہ کرنے اور نذر آتش کرنے کے الزامات کا سامنا نہ کرنے والے قیدیوں کو معاف کر دیا جائے گا ۔سپریم لیڈر کی طرف سے معافی کا اعلان 1979 کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے اعزاز میں کیا گیا ہے ۔

یاد رہے کہ ستمبر میں ایک نوجوان کرد ایرانی خاتون مہسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں پر تقریباً 20 ہزار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انقلاب ایران کی سالگرہ پر ہزاروں قیدیوں کی سزائیں معاف کردی گئیںتہران (ویب ڈیسک) انقلاب ایران کی سالگرہ کے موقع پر ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے آئی جی جیل خانہ جات کی ملاقاتگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مبشر احمد خان نے ملاقات کی۔ملاقات میں پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کی فلاح وبہبود کے لیے اقدامات پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کے نکاح کی تقریب میں کیا چیز منفرد تھی؟شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے نکاح کے بعد مقامی کلب میں ریسپشن بھی ہوا DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم - ایکسپریس اردوعدالت نے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی، سندھ منتقلی کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویزمشرف کی میت پاکستان لانےکیلئے خصوصی طیارہ کل دبئی جائےگادبئی:  سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت پاکستان لانے کیلئے اہل خانہ کی جانب سے پاکستانی قونصل خانے میں درخواست کردی گئی ہے۔سابق صدر پرویز مشرف کی میت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور، دھماکے سے شہید ہونے سے پہلے کی پولیس لائنز مسجد کی تصاویر سامنے آگئیںپشاور میں دھماکے سے شہید ہونے سے پہلے پولیس لائنز مسجد کی تصاویر سامنے آ گئیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »