خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

وفاقی حکومت نے پولیو وائرس کو قابو کرنے کے لیے خیبر پختونخوا اور پنجاب میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔

وزارت قومی صحت کے ذرائع کے مطابق پولیو کے حوالے سے حساس قرار دیے گئے پنجاب کے اکتیس اور خیبر پختونخوا کے چھ اضلاع میں خصوصی مہم مرحلہ وار چلائی جائیں گی۔ ڈی آئی خان اور بنوں میں خصوصی پولیو مہم کا پہلا مرحلہ چھ تا دس فروری جبکہ دوسرا مرحلہ 6 تا 10 مارچ منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق دونوں مرحلوں کے دوران ڈی آئی خان اور بنوں کی 247 یونین کونسلز میں پانچ سال سے کم عمر کے دس لاکھ 65 ہزار 294 بچوں کی پولیو ویکسی نیشن ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کے پولیو کے حوالے سے حساس آٹھ اضلاع میں پولیو مہم کا پہلا مرحلہ تیرہ سے سولہ فروری تک منعقد ہوگا۔ دوسرے مرحلے کے دوران پنجاب کے پندرہ اضلاع میں پولیو مہم چھ تا دس مارچ چلائی جائے گی جبکہ تیسرے مرحلے میں پنجاب کے آٹھ اضلاع میں پولیو مہم تیرہ تا اٹھارہ مارچ کو منعقد ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ اور پنجاب میں انتخابات کی تاریخوں پر مشاورت کیلئے اجلاس طلب کر لیااسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات اور قومی اسمبلی کی 86 نشستوں پر ضمنی انتخابات کی تاریخوں پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات کی تاریخ کا کوئی فیصلہ نہیں ہواالیکشن کمیشن کی سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کی تردیداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات کی تاریخ کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا،الیکشن کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

2 صوبوں میں انتخابات، الیکشن کمیشن نے مشاورتی اجلاس بلالیاالیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے عدالتی افسروں کی خدمات مانگ لیں DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر فوج اور عدلیہ کی تضحیک پر 5 سال قید 10 لاکھ جرمانہ ہوگا بغیر وارنٹ گرفتاری ہوسکے گی: کابینہ جلد ترمیمی قانون کی منظوری دے گی07:46 PM, 4 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فوج اور عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا یا کسی اور ذریعے سے مہم چلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ Good اندرا گاندھی اندروں گندی Good step
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لبنیٰ صفدرلبنیٰ صفدر گزشتہ دنوں پورے پنجاب اور انڈین پنجاب میں لوھڑی کا تہوار سابقہ روایات کے مطابق منایا گیا، یہ کالم گزشتہ سے پیوستہ ہے، لوھڑی کے حوالے سے کالم لکھتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں بھی لیک کا موسم ٹرمپ کی نئی آڈیو آگئیسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم میں دھاندلی کا ڈراما رچایا جس کا انکشاف ان کی سامنے آنے والی نئی آڈیو میں ہوا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »