پرویزمشرف کی میت پاکستان لانےکیلئے خصوصی طیارہ کل دبئی جائےگا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویزمشرف کی میت پاکستان لانےکیلئے خصوصی طیارہ کل دبئی جائےگا Pakistan General PervaizMusharraf Dubai GovtofPakistan

لانے لیے طیارہ کل پاکستان سے دبئی کے لیے صبح گیارہ بجے روانہ ہوگا ۔خصوصی طیارہ نور خان ائیر بیس سے دبئی کےالمکتوم ایئرپورٹ پہنچے گا۔

واضح رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے ہیں . جنرل پرویز مشرف دبئی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ خیال رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف 18 مارچ، 2016 سے متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں علاج کی غرض سے مقیم تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویزمشرف کی میت پاکستان لانےکیلئے خصوصی طیارہ کل دبئی جائےگادبئی: (دنیا نیوز) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت پاکستان لانے کیلئے اہل خانہ کی جانب سے پاکستانی قونصل خانے میں درخواست کردی گئی ہے۔ جو لوگ مشرف صاحب سےنفرت کااظہارکررہےہیں،ان کےلیےاتناeکافی ہےمشرف ہی تھے جنہوں نےکشمیرکےلیےحقیقی جنگ لڑی،جواندرونی غداروں نےہروائی،امریکہ کی جنگ میں ہمیں اگردھکیلاتوامریکہ کوذلیل ورسواکرکےنکلوایابھی،ترقیBدی ملک کوجرم صرفNROدیناتھامجرموںKoجس پرمغفرت کرےانکی اللہ تعالیٰ آمین ثمہ مین Ecpenses would be paid from paid taxes of Nationals. Rest in heavens buddy. Inna Lillah e Wa Inna Ilahe Rajeoon.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اہلخانہ کی درخواست پر پرویزمشرف کی میت پاکستان لانےکیلئے خصوصی طیارہ دبئی جائےگاخصوصی طیارہ نور خان ائیربیس سے دبئی کے المکتوم ائیرپورٹ پہنچے گا: ذرائع جسٹس وقار سیٹھ کے فیصلے پر عمل درآمد ہونا چاہیے ۔ پرویزمشرف_مردار اس طیارے پر میں لعنت بھیجوں گا جو آئن شکن اور غدار کو پاکستان لے کر آئے گا دعا ہے کہ مشرف کی لاش کو سرزمین پاک پر لے کر آنے والا طیارہ پاکستانی حدود سے کہیں پہلے ہی غرق ہو جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کی میت لانے کیلئے خصوصی طیارہ کل دبئی جائے گااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت لانے کیلئے خصوصی طیارہ کل صبح دبئی جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل ڈان  نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کی میت لینے کے لیے پاکستان سے طیارہ کل صبح دبئی پہنچے گاپرویز مشرف کی میت لینے کے لیے پاکستان سے طیارہ کل صبح دبئی پہنچے گا ARYNewsUrdu کارگو کیوں نہیں کرتے لاش؟؟؟ جس نے بقایا زندگی وطن میں گزارنے کی کی زحمت نہیں اسکی میت کو لینے وطن کے غریبوں کے پیسوں سے طیارہ اڑ کر جائے گا عجیب مطلب 😅😅😅 اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😥😥اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کی ملک کیلئے خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا: پرویز الہٰیسابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف دبئی میں انتقال کرگئے ہیں اوکے گانڈو لوگوں کو امریکہ پر بیچنےکا جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نواز شریف کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوسسابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف دبئی میں انتقال کرگئے ہیں کیوں ؟؟؟جہنمی کے لئے افسوس Bary dil waly insan hen mian sahab انشاءاللہ وزیراعظم پاکستان جناب عمران احمد خان نیازی صاحب قومی اسمبلی 210 سیٹس کے ساتھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »