پرویزمشرف کی میت پاکستان لانےکیلئے خصوصی طیارہ کل دبئی جائےگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویزمشرف کی میت پاکستان لانےکیلئے خصوصی طیارہ کل دبئی جائےگا PervezMusharaf Dubai

خصوصی طیارہ نور خان ائیر بیس سے دبئی کےالمکتوم ایئرپورٹ پہنچے گا۔

واضح رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے ہیں ، جنرل پرویز مشرف دبئی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ خیال رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف 18 مارچ، 2016 سے متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں علاج کی غرض سے مقیم تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت ہے بےغیرتو! ڈوب مرو۔ یہ ہے تم لوگوں کی جمہوریت اور یہ پڑی ہے تم لوگوں کے ساتھ کی گئی “ناانصافی” ثبت ہوگیا کہ مشرف نے ن لیگ کو سپورٹ کیا اور انکو مراعات دی تب ہی تو اپنے منشور کے خلاف جا کے اس قدر اعزاز دیا جا رہا ہے۔

بہترین فیصلہ جس نے بھی کیا ہے۔

Rest in heavens buddy. Inna Lillah e Wa Inna Ilahe Rajeoon.

Ecpenses would be paid from paid taxes of Nationals.

جو لوگ مشرف صاحب سےنفرت کااظہارکررہےہیں،ان کےلیےاتناeکافی ہےمشرف ہی تھے جنہوں نےکشمیرکےلیےحقیقی جنگ لڑی،جواندرونی غداروں نےہروائی،امریکہ کی جنگ میں ہمیں اگردھکیلاتوامریکہ کوذلیل ورسواکرکےنکلوایابھی،ترقیBدی ملک کوجرم صرفNROدیناتھامجرموںKoجس پرمغفرت کرےانکی اللہ تعالیٰ آمین ثمہ مین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہلخانہ کی درخواست پر پرویزمشرف کی میت پاکستان لانےکیلئے خصوصی طیارہ دبئی جائےگاخصوصی طیارہ نور خان ائیربیس سے دبئی کے المکتوم ائیرپورٹ پہنچے گا: ذرائع جسٹس وقار سیٹھ کے فیصلے پر عمل درآمد ہونا چاہیے ۔ پرویزمشرف_مردار اس طیارے پر میں لعنت بھیجوں گا جو آئن شکن اور غدار کو پاکستان لے کر آئے گا دعا ہے کہ مشرف کی لاش کو سرزمین پاک پر لے کر آنے والا طیارہ پاکستانی حدود سے کہیں پہلے ہی غرق ہو جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کی میت لینے کے لیے پاکستان سے طیارہ کل صبح دبئی پہنچے گاپرویز مشرف کی میت لینے کے لیے پاکستان سے طیارہ کل صبح دبئی پہنچے گا ARYNewsUrdu کارگو کیوں نہیں کرتے لاش؟؟؟ جس نے بقایا زندگی وطن میں گزارنے کی کی زحمت نہیں اسکی میت کو لینے وطن کے غریبوں کے پیسوں سے طیارہ اڑ کر جائے گا عجیب مطلب 😅😅😅 اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😥😥اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کی ملک کیلئے خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا: پرویز الہٰیسابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف دبئی میں انتقال کرگئے ہیں اوکے گانڈو لوگوں کو امریکہ پر بیچنےکا جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف انتقال کرگئے ہیں11:03 AM, 5 Feb, 2023, بریکنگ نیوز, دبئی: سابق صدر  جنرل (ر)  پرویزمشرف انتقال کرگئے ہیں۔ سفارتی ذرائع نے سابق صدر  جنرل (ر) پرویزمشرف کے انّا للّہ و انّا الیہہ راجعون Finally the dog died اناللہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریکِ انصاف کا حکومت کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت سے انکارلاہور : پاکستان تحریکِ انصاف نے حکومت کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا۔.......................... BEST DECISION باغی_ہوں_کرپٹ_نظام_سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی نئی لہر کے خلاف MuradSaeedPTI کی سربراہی میں پشاور سمیت پورےخیبرپختونخوا میں امن مارچ ہوگا تمام عوام امیں شرکت کرکے شرپسند عناصر کو زبردست جواب دے گی بروز: جمعتہ المبارک دوپہر 2:00 بجے بمقام: پریس کلب پشاور خیبرپختونخواہ_امن_مارچ mr_rana09 بہت اچھا کیا زبردست
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کی فیملی کا میت پاکستان منتقل کرنے سے متعلق سوچ بچاردبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے، ان کی فیملی میت پاکستان منتقل کرنے سے متعلق سوچ بچار کر رہی ہے۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »