اہلخانہ کی درخواست پر پرویزمشرف کی میت پاکستان لانےکیلئے خصوصی طیارہ دبئی جائےگا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خصوصی طیارہ نور خان ائیربیس سے دبئی کے المکتوم ائیرپورٹ پہنچے گا: ذرائع

دبئی: سابق صدر و آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کی میت پاکستان لے کر جانے کیلئے اہل خانہ کی جانب سے قونصل خانہ دبئی میں درخواست کردی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خصوصی طیارہ

نور خان ائیربیس سے دبئی کے المکتوم ائیرپورٹ پہنچے گا۔واضح رہے کہ سابق صدر جنرل پرویزمشرف انتقال کرگئے ہیں، سفارتی ذرائع سمیت ان کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب زندہ تھا تو اپنے ملک نہیں آرہا تھا۔اب جب مرگیا تو کیوں آرہا ہے

In ki Sahi mouj hai.18 se 60 tak Pak mein privileged life.60 se marne tak abroad and then special plane mein Pak wapis…mouj to in sab ki hai

May Allah Almighty forgive his sins n misdeeds n grant him his mercy n forgiveness, Aameen 🤲

جینا ولایت میں اور دفن پاکستان میں؟؟دفن بھی وہیں کرو۔

اس کے مذہب کے حساب سے تو اسکو نذرآتش کرنا بنتا ہے

Wah bhai Sari zindagi yahan pe chori kro, mulk ka paisa looto or phir bahir ja kr aish ki zindagi guzaro or jab maro to Pakistan ajao

یہی وجہ ہے کہ پاکستان کا یہ حال ہے اگر کوئی غریب فوت ہو تو میت لینے کے لئے اسکے عزیز و اقارب کسی بھی ایئرلائن کے ذریعہ لاتے ہین اور یہی کوئی سیاسی یا کوئی جرنل فوت ہوتا ہے تو اس کو لینے اسپیشل پاکستان سے تیارے جاتے ہیں اگر تدفین پاکستان میں کرنی ہو یہ لوگ باہر ہی کیوں جاتے ہیں

Pakistan diwaliya ho raha he or ye sab?

اللہ کرے یہ طیارہ واپسدی میں سمندر میں گر کر تباہ ھو جاے اس پلید کی لاش یہان نا دفن ھو

مشرف نے اپنے سیاسی مخالفین کو نماز جنازہ پڑھنے کیلئے پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی تھی، مگر پرویز مشرف کے وہی سیاسی مخالفین اس کی لاش کو احترام سے پاکستان لانے کی اجازت دینگے

ن لیگ آج اپنے این آر او کے محسن سے محروم ہوگئ ۔افسوس ۔

قائد اعظم کو فوت ہونے کے چوہتر سال بعد بھی قبر میں ٹارچر کیا جاۓ گا؟ 😭😭

اگر مشرف چوروں لٹیروں کو این آر او نا دیتا تو آج شائد پاکستان کی یہ حالت نا ہوتی ڈالر شاید آج بھی ستر اسی روپیہ کا ہوتا اور آیئ ایم ایف سے بھی جان چھوٹی رہتی

جھنڈے میں لپیٹا جائے گا وطن فروش کو

اللّٰہ پاک ان کی آگے کی منازل آسان فرمائے، اور ان کے تمام گناہوں کو معاف فرمائے ۔

تعفن زدہ مردار کو ادھر ھی کسی گڑھے میں پھینک دو۔

ایک آمر، آئین شکن،ستر ہزار پاکستانیوں کا قاتل اپنے انجام کو پہنچا

آئین غدار جب انتقال کر جائے تو لاش کو تین دن تک ڈی چوک پر لٹکایا جائے ۔ عدالت کا فیصلہ یہ تھا سوچا یاد ہی کروا دوں اصل میں بات یہ ہیں کے اسے فیس سیونگ اپ لوگوں نے دی اگر اسے سزا ہوتی پرسوں اس جیسا کو اٸین شکن جرنیل ہو امریکن کتا ہو پھر اسے بھی ہوتی سزا

عدالت کے فیصلے کے مطابق تدفین کروائیں۔

الی جهنم وبئس المصیر

Don't forget

پاکستان کو دنیا میں پہچان دلانے والا، سب سے اچھا دور ہی انہی کا تھا، ان کے بعد تو تو برباد ہو گیا پاکستان، اللہ جرنل صاحب کی مغفرت فرمائے... آمین

دبئی میں دفن کر دیں پلیز

اب لاش پاکستان آئے گی مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ جو کہ عدالت کے مطابق غدار وطن تھا عدالت کے حکم کے مطابق لاش بھی اگر پاکستان آئے تو گھسیٹ کر D -Chowk اسلام آباد لٹکایا جائے پاکستان کی غریب عوام کو امریکا کی جنگ میں دھکیلا اور اپنے ساتھ پڑوسیوں کا خون بھی بھایا چور ڈاکوؤں کو NRO دیا۔

اتنا پروٹوکول کہ یہاں سے جہاز جائے گا لاش کو لینے وہ بھی ریٹائر بندے کو۔ یہ مزے۔۔۔

یہ غلاظت پاکستان نہ پہنچے تو اچھا ھے

لعنت اس غدار کی لاش کو پروٹوکول دینے والے پر اسی وہیں سمند میں پھینک دو

پرویز مشرف میرے وطن اور نسلوں کا دشمن ہے جسٹس وقار سیٹھ کے فیصلے پر عملدرآمد کرکے مظلموں کے زخموں پر مرہم رکھنے کا یہ آخری موقع ہے ۔

لال مسجد کے شہید طلباء کا انتظار ختم ہوا۔۔۔ پرویزمشرف pervezmusharraf Pervez_Musharraf PervaizMusharaf

انا لله وانا اليه راجعون

اب لاش پاکستان آئے گی مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ جو کہ عدالت کے مطابق غدار وطن تھا عدالت کے حکم کے مطابق لاش بھی اگر پاکستان آئے تو گھسیٹ کر D -Chowk اسلام آباد لٹکایا جائے پاکستان کی غریب عوام کو امریکا کی جنگ میں دھکیلا اور اپنے ساتھ پڑوسیوں کا خون بھی بھایا چور ڈاکوؤں کو NRO دیا۔

لعنت ہے آئین شکن کو یہ سہولت

دعا ہے کہ مشرف کی لاش کو سرزمین پاک پر لے کر آنے والا طیارہ پاکستانی حدود سے کہیں پہلے ہی غرق ہو جائے

اس طیارے پر میں لعنت بھیجوں گا جو آئن شکن اور غدار کو پاکستان لے کر آئے گا

جسٹس وقار سیٹھ کے فیصلے پر عمل درآمد ہونا چاہیے ۔ پرویزمشرف_مردار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ پولیس کی درخواست مسترد شیخ رشید کو اڈیالہ جیل بھجوا دیا گیا05:02 PM, 4 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : اسلام آباد کی عدالت نے سندھ پولیس کی شیخ رشید کی راہداری ضمانت کیلئے درخواست مسترد کرکے انہیں اڈیالہ جیل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کی ملک کیلئے خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا: پرویز الہٰیسابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف دبئی میں انتقال کرگئے ہیں اوکے گانڈو لوگوں کو امریکہ پر بیچنےکا جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالت کا شیخ رشید کو سسرال بھیجنے کا حکم03:19 PM, 4 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نیو نیو والوں کی باجی کی طرف بھیجا گیا ھے Neo news k ghar ja raha mtlb 😂😂😂😂
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف انتقال کرگئے ہیں11:03 AM, 5 Feb, 2023, بریکنگ نیوز, دبئی: سابق صدر  جنرل (ر)  پرویزمشرف انتقال کرگئے ہیں۔ سفارتی ذرائع نے سابق صدر  جنرل (ر) پرویزمشرف کے انّا للّہ و انّا الیہہ راجعون Finally the dog died اناللہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

زرداری پر قتل کا الزام میں نے نہیں عمران خان نے لگایا : شیخ رشید اسلام آباد ہائیکورٹ میں ریلیف کیلئے درخواست02:03 PM, 4 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد ہائیکورٹ : اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی کراچی منتقلی روکنے کے لیے دائر درخواست پر اعتراض عائد انقلاب نکل گیا یہ_جو_نامعلوم_ہےیہ_ہم_کومعلوم_ہے یہ_جو_دہشت_گردی_ہیں_اسکے_پیچھےوردی_ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم - ایکسپریس اردوعدالت نے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی، سندھ منتقلی کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »