پرویز مشرف کی میت لینے کے لیے پاکستان سے طیارہ کل صبح دبئی پہنچے گا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز مشرف کی میت لینے کے لیے پاکستان سے طیارہ کل صبح دبئی پہنچے گا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق مرحوم پرویز مشرف کے اہل خانہ نے میت لے جانے کے سلسلے میں دبئی میں پاکستانی سفارت خانے سے رابطہ کیا ہے، کل مرحوم کی میت پاکستان لائی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کل صبح ایک خصوصی طیارہ نور خان ایئر بیس سے دبئی کے المکتوم ایئر پورٹ پہنچے گا، جہاں سے پرویز مشرف کی میت کو پاکستان منتقل کیا جائے گا۔پرویز مشرف کی تدفین اسلام آباد میں کی جائے گی یا کراچی میں، اس حوالے سے فی الوقت کوئی فیصلہ سامنے نہیں آیا ہے۔ واضح رہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی کے امریکن اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں، وہ کافی عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ پرویز مشرف نے اہلیہ صہبا مشرف، بیٹی عائلہ مشرف اور بیٹے بلال مشرف کو سوگوار چھوڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He deserves all the protocols after all he servers many years for Pakistan he was a patriotic Pakistani may Allah pak forgive all his mistakes and sins ameeen 😪💔

They don't stop sucking nation blood after they do, too .The money spend on this could give food to living Pakistanis

Ye tayara ArshadSharifShaheed k waqt kaha tha ?

OfficialDGISPR kia P_Musharraf Army ky Chief nhi thy, un ki waft pr koi bayan nhi dia tm logo ny peaceforchange Sacha Army Officer tah js ny apny sabiq officer ko adalat ky hawaly karny sai saf inkar kia tah Ghaddaro

عدالت سے مفرور نہیں تھے یہ تو؟ کیا عدالت حکومت پاکستان سے کوئی سوال کے گی؟

عدالت کے فیصلے کے مطابق تدفین کروائیں۔

ایک طرف IMF سے بھیک مانگ رہے ہیں دوسری طرف فضول خرچے وہی دفنادیں پاکستان ان کے لیئے قبرستان ہے کیا ؟

کیوں بھئی، کسی بھی فلائٹ سے منگوا لی

مشرف بطور بلوچستانی اکبر بگٹی کا قتل خیر بخش مری پر ظلم اور بچوں کا قتل بی ایل اے اور بی ار اے کی بنیاد کچلاک اور کوئٹہ کو طالبان کا گھڑ بنانا فوجی اپریشنز میں بےگناہ بلوچوں کا قتل عام سرداروں,نوابوں کو عوام پر مسلط کرنا چاغی کے سونے کو نیلام کرنا ایران سے تعلقات ختم کرنا

اب لاش پاکستان آئے گی مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ جو کہ عدالت کے مطابق غدار وطن تھا عدالت کے حکم کے مطابق لاش بھی اگر پاکستان آئے تو گھسیٹ کر D -Chowk اسلام آباد لٹکایا جائے پاکستان کی غریب عوام کو امریکا کی جنگ میں دھکیلا اور اپنے ساتھ پڑوسیوں کا خون بھی بھایا چور ڈاکوؤں کو NRO دیا۔

Pakistan ko qabristan banaya hua hai looto or bhaag jaao Maro to wapas ajao dafan honey Liye

Generals na mulki paisa luta hota status v tow maintain krna ha ab merny k bad tow tyary pe ana or watan ki mati main dafan hona tow banta ha qk eski matti ko girvi rakg k tow wo es mukam pe pohnch hoty ab watan ki mati gwah b tow rehy. Allah es s baqiyon ko sikhny ki tufeeq de

خصوصی طیارہ دبئی جائے گا۔۔ کہاں ہے سپریم کورٹ کا فیصلہ ؟ کہاں ہے 80000 ہزار پاکستانیوں کی شہادت کا حساب؟؟ کہاں ہے آئین معطلی کی سزا ؟؟ لکھا بہت کچھ جا سکتا اگر خصوصی طیارے جانے تو پھر یزید کے لیے بھی ایصال ثواب کروائیں ۔افسوس تعزیتی بیعانات جاری کرنے والوں پرلعنت ہے ایسے نظام پر

اور پھر اعلی فوجی قیادت پورے اعزاز کے ساتھ دفنائے گی آخر کو پیٹی بھائی۔ جو تھا اور ایک زور دار طمانچہ ایک بار پھر پاکستان کے عدالتی نظام پہ پڑے گا کہ جسے پاکستان کے قانون کے مطابق سزائے موت ہو چکی وہ پورے فوجی اعزاز کے ساتھ دفن ہو گا

ایک ڈیکٹیٹر کو لانے کے لیے، جمہوریت کا بڑا اقدام 🤔 یہاں سے اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارے ہاں سیاست دان کتنے جمہوریت پسند ہے ؟؟ ا

تو کیا خصوصی قبر بھی تیار کی جائے گی کیا جنرل صاحب کو قبر میں خصوصی پروٹوکول کا انتظام بھی ھو گا شرم نہیں آتی ڈیفالٹ کے دھانے کھڑے ملک میں یہ خصوصی چونچلے کرتے ھوئے

انشا اللہ ایک دن میرا پیارا لیڈر پورے پاکستان کا لیڈر نواز شریف بھی اسی طرح خصوصی طیارے میں آئے گا

👏👏👏

قبرستان لانے کیلئے

ہر شخص کا اتنا ہی سفر ہے۔ ماں کے پیٹ سے قبر کے پیٹ تک کا سفر😭 جو یہ سمجھ گیا اس کا سر اللہ احکم الحاکمین کے آگے جھک گیا۔ جو نا سمجھا وہ فرعون بن گیا۔ اب وہ دنیا میں کئیں بھاگ لے اس کو پناہ نہیں۔( وہ نا سمجھ ہے وہ یہ نہیں سمجھتا کہ)اس کی دوڑ اس کو موت کے قریب کرتی جاتی ہے۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😥😥اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

Yeh make a mummy of it.And put it in GHQ

جس نے بقایا زندگی وطن میں گزارنے کی کی زحمت نہیں اسکی میت کو لینے وطن کے غریبوں کے پیسوں سے طیارہ اڑ کر جائے گا عجیب مطلب 😅😅😅

کارگو کیوں نہیں کرتے لاش؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہلخانہ کی درخواست پر پرویزمشرف کی میت پاکستان لانےکیلئے خصوصی طیارہ دبئی جائےگاخصوصی طیارہ نور خان ائیربیس سے دبئی کے المکتوم ائیرپورٹ پہنچے گا: ذرائع جسٹس وقار سیٹھ کے فیصلے پر عمل درآمد ہونا چاہیے ۔ پرویزمشرف_مردار اس طیارے پر میں لعنت بھیجوں گا جو آئن شکن اور غدار کو پاکستان لے کر آئے گا دعا ہے کہ مشرف کی لاش کو سرزمین پاک پر لے کر آنے والا طیارہ پاکستانی حدود سے کہیں پہلے ہی غرق ہو جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئےدبئی (ڈیلی پاکستان آئن لائن) سابق صدر اورسابق آرمی چیف پرویز مشرف انتقال کر گئے ،سابق صدر پرویز مشرف کافی عرصے سے علیل تھے اور دبئی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کتنا عرصہ صدر پاکستان کے عہدے پر براجمان رہے؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر و آرمی چیف جنرل پرویز مشرف امریکن ہسپتال دبئی میں انتقال کر گئے،پرویز مشرف2001 سے 2008 تک صدر پاکستان کے عہدے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئےپرویز مشرف طویل عرصے سے امریکن اسپتال دبئی میں زیرعلاج تھے Ghoror masti sub fana إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئےسابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے۔ شیطان جہنم کے راستے پر روان ۔ مر گیا مردود نہ فاتح نہ درود ہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ان کے دوست چھوٹے ثابت ہوئے پرویز مشرف کے انتقال پر فوادچودھری کا بیان آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق فوجی صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے ہیں ، ان کے انتقال پر مختلف لوگوں کی طرف سے تعزیت کا اظہار بھی کیا جارہاہے ، ایسے میں اللہ تعالیٰ پاکستان کے مخلص و سچے محافظ/مجاہد/محب وطن کے درجات بلند اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ایک سچا اور نڈر وطن کا سپاہی تھا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے جس نے بھی اس جانثار کی ملک میں جگہ تنگ کی اسکو بھی ذلیل و رسوا اور دیارغیر میں در در کی ٹھوکریں کھانےپر مجبور کر۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »