پرویز مشرف کی میت لانے کیلئے خصوصی طیارہ کل دبئی جائے گا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز مشرف کی میت لانے کیلئے خصوصی طیارہ کل دبئی جائے گا PervezMusharraf

اسلام آباد سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی میت لانے کیلئے خصوصی طیارہ کل صبح دبئی جائے گا۔

نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق طیارہ اسلام آباد کی نور خان ائیربیس سے اڑان بھرے گا، سابق صدر پرویز مشرف کے اہل خانہ کی جانب سے دبئی میں پاکستانی قونصل خانہ میں میت پاکستان منتقلی کیلئے انتظامات کی درخواست کی گئی تھی۔ خصوصی طیارہ دبئی کے المکتوم ائیرپورٹ اترے گا جہاں ان کی میت پاکستان منتقل کرنے کے انتظامات کئے جانے ہیں۔

واضح رہے کہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف آج صبح دبئی کے ہسپتال میں انتقال کر گئے تھے، ان کے اہلخانہ نے میت پاکستان منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویزمشرف کی میت پاکستان لانےکیلئے خصوصی طیارہ کل دبئی جائےگادبئی: (دنیا نیوز) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت پاکستان لانے کیلئے اہل خانہ کی جانب سے پاکستانی قونصل خانے میں درخواست کردی گئی ہے۔ جو لوگ مشرف صاحب سےنفرت کااظہارکررہےہیں،ان کےلیےاتناeکافی ہےمشرف ہی تھے جنہوں نےکشمیرکےلیےحقیقی جنگ لڑی،جواندرونی غداروں نےہروائی،امریکہ کی جنگ میں ہمیں اگردھکیلاتوامریکہ کوذلیل ورسواکرکےنکلوایابھی،ترقیBدی ملک کوجرم صرفNROدیناتھامجرموںKoجس پرمغفرت کرےانکی اللہ تعالیٰ آمین ثمہ مین Ecpenses would be paid from paid taxes of Nationals. Rest in heavens buddy. Inna Lillah e Wa Inna Ilahe Rajeoon.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کی میت لینے کے لیے پاکستان سے طیارہ کل صبح دبئی پہنچے گاپرویز مشرف کی میت لینے کے لیے پاکستان سے طیارہ کل صبح دبئی پہنچے گا ARYNewsUrdu کارگو کیوں نہیں کرتے لاش؟؟؟ جس نے بقایا زندگی وطن میں گزارنے کی کی زحمت نہیں اسکی میت کو لینے وطن کے غریبوں کے پیسوں سے طیارہ اڑ کر جائے گا عجیب مطلب 😅😅😅 اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😥😥اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اہلخانہ کی درخواست پر پرویزمشرف کی میت پاکستان لانےکیلئے خصوصی طیارہ دبئی جائےگاخصوصی طیارہ نور خان ائیربیس سے دبئی کے المکتوم ائیرپورٹ پہنچے گا: ذرائع جسٹس وقار سیٹھ کے فیصلے پر عمل درآمد ہونا چاہیے ۔ پرویزمشرف_مردار اس طیارے پر میں لعنت بھیجوں گا جو آئن شکن اور غدار کو پاکستان لے کر آئے گا دعا ہے کہ مشرف کی لاش کو سرزمین پاک پر لے کر آنے والا طیارہ پاکستانی حدود سے کہیں پہلے ہی غرق ہو جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئےسابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے۔ شیطان جہنم کے راستے پر روان ۔ مر گیا مردود نہ فاتح نہ درود ہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئےدبئی (ڈیلی پاکستان آئن لائن) سابق صدر اورسابق آرمی چیف پرویز مشرف انتقال کر گئے ،سابق صدر پرویز مشرف کافی عرصے سے علیل تھے اور دبئی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئےپرویز مشرف طویل عرصے سے امریکن اسپتال دبئی میں زیرعلاج تھے Ghoror masti sub fana إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »