پشاور، دھماکے سے شہید ہونے سے پہلے کی پولیس لائنز مسجد کی تصاویر سامنے آگئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور میں دھماکے سے شہید ہونے سے پہلے پولیس لائنز مسجد کی تصاویر سامنے آ گئیں۔ DailyJang

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسجد کے پرانے مین ہال میں کوئی ستون نہیں تھا، نمازیوں کیلئے 8 صفیں تھیں۔دوسری جانب لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ

ایل آر ایچ میں بم دھماکے کے 22 زخمی زیر علاج ہیں۔واضح رہے کہ 30 جنوری کو پشاورکی پولیس لائنز مسجد میں خود کش دھماکا ہوا تھا جس میں 102 افراد شہید ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور پولیس لائنز دھماکے سے قبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیپشاور : پولیس لائنز دھماکے سے قبل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی، جس کے مطابق مسجد میں دھماکا 1بجکر 17 منٹ کے قریب ہوا ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحۂ پشاور: خودکش بمبار کی تصاویر سامنے آ گئیںسانحۂ پشاور میں ملوث خودکش بمبار کے حملہ کرنے کے لیے پشاور پولیس لائن آنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے لی گئی تصاویر سامنے آگئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ پشاور: خودکش حملہ آور کی حملے سے پہلے کی تصاویر سامنے آگئیںسانحہ پشاور میں ملوث خودکش بمبار کی پولیس لائنز میں داخل ہوتے ہوئے کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جو سی سی ٹی وی سے لی گئی ہیں کیا یہ ایک اکیلا حملہ آور سو نمازیوں اور مسجد شہید کرسکتا ھے Jhoot k b koe had hota hy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور دھماکا : خود کش بمبار کی پولیس لائن میں داخل ہوتے ہوئے تصویر سامنے‌ آگئیپشاور : پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا کرنے والے خودکش حملہ آور کی موٹر سائیکل پر پولیس لائن میں داخلے کی تصویر سامنے آگئی۔ خودکش نہیں تھا پہلے سے بارود لگا یا تھا خودکش اتنا بڑا بلڈنگ نہیں گراسکتا Hahahaha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں حملہ آور نے کیسے باآسانی پولیس لائن میں داخل ہوکر خود کو اڑایا، ویڈیو سامنے آگئیپشاور : پشاور دھماکے میں حملہ آور کی بغیر تلاشی باآسانی پولیس لائن میں داخل ہوکر مسجد کی طرف جاتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی۔ Fake he 100% logon ko mis guide karna band karain. Flight Radar application download karain or dekhain exact bomb blast k time police line k uper sy kia activity ho rhi thi. Ye kaisy mumkin hai ke ek jacket pora hall gerA dh......iskay pass uranium tha kiya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »