گولیاں مارنے کا فخر سے ذکر، رانا ثنا اور بھارتی وزیر داخلہ میں کیا فرق ہے؟ فواد چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گولیاں مارنے کا فخر سے ذکر، رانا ثنا اور بھارتی وزیر داخلہ میں کیا فرق ہے؟ فواد چودھری PTI PDM PMLN Ranasanaullah PPP

جہلم میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ شہباز شریف پاکستان پر زبردستی حکومت کر رہا ہے، جب رانا ثنا اللہ پاکستان کے شہریوں اور تحریک انصاف کے کارکنوں پر آنسو گیس اور گولیاں مارنے کا فخر سے ذکر کرتا ہے تو رانا ثنا اللہ اور بھارت کے وزیر داخلہ میں کیا فرق رہ جاتا ہے؟ یہی کام تو بھارت اور کشمیر میں ہو ریا ہے۔

انہوں نے کہا پرسوں خیبرپختونخوا میں دھماکا ہوا، 100 لوگ شہید ہو گئے اس کے بعد ایک پختونوں کی بیٹی شاندانہ گلزار پر غداری کا پرچہ درج کروا دیا، جب مرہم رکھنے کا وقت ہے تم لوگ نمک ڈال رہے ہو، ملک توڑنے کی سازش میں جو بین الاقوامی قوتیں ملوث ہیں وہ پاکستان کے لوگوں کے ساتھ مل کر یہ عمل آگے بڑھانا چاہتی ہیں، حکمرانوں کے ساتھ مل کر عمل بڑھانا چاہتی ہیں۔

انہوں نے کہا موجودہ حکمران پاکستان میں صرف لوٹ مار کرنے آتے ہیں، اصل گھر ان کے لندن، دوبئی، فرانس، امریکا اور ویسٹرن ممالک ہیں، ان کو پاکستان سے کوئی مطلب نہیں ہے، جس طریقے سے یہ حکومت کر رہے ہیں، انہوں نے مجھے اغوا کیا اور طاقت کے نشے میں بدمست حکمران 4 دن بعد کہہ رہے ہیں شراب اور چرس کا پرچہ بھی ڈال دو، جو شخص ان سے حقوق مانگتا ہے، یہ انہیں دیوانہ اور پاگل کہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

FawadChaudhry جناب جب ٹی ایل پی پہ لاہور میں گولیاں چل رہیں تھیں تب جناب میں اور اسرائیلی حکومت میں کیا فرق تھا.. ؟؟ اپنے بچوں کے لیے لائیو جذباتی ہو گئے جنہیں شہید کیا ان پہ تو ہنس رہے تھے.. ؟؟ کیوں دوہرے معیار رکھتے ہیں.. ؟؟ ضمیر کو بھی سن لیا کریں.. کہیں مر تو نہیں گیا.. ؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچہ کونسی سواری میں سفر کر رہا ہے؟ بھارتی وزیر کا دلچسپ سوالٹوئٹر پر بھارتی وزیر ریلوے نے ایک بچے کی تصویر شیئر کی جو آرام دہ طریقے سے لیٹے ہوا ہے جبکہ وہ کھڑکی سے باہر کا نظاہرہ کر رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8 کے کمنٹیٹرز کون ہوں گے؟ ممکنہ نام سامنے آ گئےپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سے کمنٹری پینل میں ابتدائی طور پر 11 کمنٹیٹرز اور پرزینٹرز کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: ذرائع ملک دیوالیہ ہو رہا ہے اور غداروں کو پی ایس ایل کی پڑی ہے Stupid names
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'جیل بھرو تحریک شروع کرو تمہارا علاج میں کروں گا'وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تم نے جیل بھرو تحریک شروع کی تو تمہارا علاج میں کروں تجھے تو اپنا نہیں معلوم کے صبح دیکھے گا یا نہیں ایسا دعوہ نہیں کرتے Rana Sanaullah:Best Physician &Therapist. کیا پدی کیا پدی کا شوربہ باندری صاحب وہ وقت مت بھولو جب تمھاری بیوی سڑکوں پر روتی پھرتی تھی کہ میرے میاں باندری کو دوائیاں بھی نہیں مل رہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے بڑا کیک ڈریس گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شاملبیکر کی جانب سے اس کیک ڈریس کو سوئس ورلڈ ویڈنگ فیئر میں آئے شرکا کے سامنے تیار کیا گیا ہے اور اس کا وزن 131.15 کلو ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل؛ اوپنرز چھکے چھڑانے کیلیے بے تاب - ایکسپریس اردونیچرل گیم ضروری ہے، پہلی ہی گیند سے باؤنڈریز کا متلاشی ہوتا ہوں،فخر زمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

باکسنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کا بڑا اعزازدبئی : (ویب ڈیسک ) پاکستان نے باکسنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا ، باکسرعثمان وزیر نے اپنے یوتھ ورلڈ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »