دنیا کا سب سے بڑا کیک ڈریس گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیکر کی جانب سے اس کیک ڈریس کو سوئس ورلڈ ویڈنگ فیئر میں آئے شرکا کے سامنے تیار کیا گیا ہے اور اس کا وزن 131.15 کلو ہے

آپ نے مختلف ڈیزائن اور جسامت کے کیک دیکھے ہوگے لیکن سوئٹزرلینڈ کی ایک ماہر بیکر نے دنیا کا سب سے بڑا کیک ڈریس بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے سوئٹزرلینڈ کی ماہر بیکر نتاشا کے اس ٹیلنٹ کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی گئی ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق یہ کیک ڈریس تہہ کی شکل میں تیار کیا گیا تھا اور اس کی سجاوٹ بھی موقع کی مناسبت سے کی گئی تھی جس میں آئسنگ فلاووز بھی شامل ہیں۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریاض میں دنیا کا سب سے بڑا ای سپورٹس اور گیمنگ فیسٹیولسعودی دارالحکومت ریاض میں دنیا کا سب سے بڑا ای سپورٹس اور گیمنگ فیسٹیول منعقد ہونے جارہا ہے جس میں دنیا بھر سے شائقین شرکت کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

30 سالہ پرتگالی ’’ بوبی ‘‘ دنیا کا بوڑھا ترین کتا قرارلاہور : ( ویب ڈیسک ) ایک 30 سالہ پرتگالی کتے نے دنیا کے اب تک کے سب سے پرانے اور بوڑھے کتے کا 100 سالہ پرانا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ یار یہ زیادتی ہے نواز شریف سے بوڑھا تو نہیں ہو گا یہ Apka ishara kis trf hy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

باکسنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کا بڑا اعزازدبئی : (ویب ڈیسک ) پاکستان نے باکسنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا ، باکسرعثمان وزیر نے اپنے یوتھ ورلڈ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لڑکی نے پہلی بار لاٹری ٹکٹ خریدا اور جیک پاٹ نکل آیا - BBC News اردویہ 18 سالہ نوجوان لڑکی اتنا بڑا انعام جیتنے والی اب تک کا سب سے کم عمر کینیڈین بن گئیں ہیں۔ ایسا ممکن نہیں جھوٹ ہے یا ملی بھگت ہے۔ السلام علیکم ۔ تمام مومنین و مومنات کو 13 رجب ولادت مولا علی شیر خدا، وصی رسول ، جانشین رسول ﷺ ، دل کی اتھاہ گہرایوں سے بہت بہت مبارک ہو ۔ ماں نے لاٹری جیتنے والی لڑکی سے اصرار کیا کے ڈیوٹی ختم کر کے گھر جانا زبردست
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں نیلسن منڈیلا ہیں، سراج الحقمقبوضہ کشمیر میں ہزاروں نیلسن منڈیلا ہیں، سراج الحق ARYNewsUrdu اور پاکستان میں اس جیسے جعلی مولبی Is bagar billy ko ab kashmir yad aa gaya hai یه منافق پهر بولا ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش نے بولنگ کوچ ایلن ڈونلڈ کے معاہدے میں توسیع کردی - ایکسپریس اردوابتدائی کنٹریکٹ آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈ کپ تک کا تھا مگر پھر اس میں بھارت سے ہوم سیریز تک پہلی توسیع کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »