پرویز مشرف بہت بڑے انسان تھے، انکے دوست چھوٹے ثابت ہوئے: فواد چوہدری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چوہدری نے پرویز مشرف کے انتقال پر تعزیتی ٹوئٹ کی مزید پڑھیں:

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے تعزیتی بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف انتقال کر گئے، وہ بہت بڑے انسان تھے۔انہوں نے کہا کہ ہمیشہ پاکستان فرسٹ سابق صدر پرویز مشرف کی سوچ اور نظریہ تھا، خدا غریق رحمت کرے۔

واضح رہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے جس کی تصدیق اہلخانہ کی جانب سے کردی گئی ہے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kashmir ki ehmiat k din es news ka dominant krna. Aur ab intezar krain Allah Pak Dr. Aafia sidique Ka mamla asan farmain

IK NIAZI jaisay Dost( friend) ?

G jasy dabbu n imrandu

fawadchaudhry یتیم ہوگیا

First time iss dabbo ke muh say koi BAAT ache lagi

جس جس بے تعزیت کی، وہ پیشگی لعنت قبول کر لے۔ PervezMusharraf

مشرف کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے

ان کے دوستوں میں فواد چوہدری صاحب آپ بھی شامل تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئےدبئی (ڈیلی پاکستان آئن لائن) سابق صدر اورسابق آرمی چیف پرویز مشرف انتقال کر گئے ،سابق صدر پرویز مشرف کافی عرصے سے علیل تھے اور دبئی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئےپرویز مشرف طویل عرصے سے امریکن اسپتال دبئی میں زیرعلاج تھے Ghoror masti sub fana إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق صدر پرویز مشرف انتقال کرگئےسابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی کے امریکن اسپتال میں انتقال کرگئے ہیں وہ کافی عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ہائے الله جی 😭 الحمد اللہ اسلام کا دشمن اور پختون کا دشمن مرادر ھوگ اللہ جنت میں جگہ دے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مونس الہٰی کا ایک اور دوست غائب ہو گیاسابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کا ایک اور دوست غائب ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منسٹر انکلیو میں فواد چوہدری کی سرکاری رہائشگاہ کو سیل کر دیا گیاضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فواد چوہدری قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کے بعد منسٹر انکلیو میں سرکاری رہائش گاہ پرقابض تھے مزید پڑھیں: Good step too little too late Fawad aya swad aya 😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے، میڈیکل رپورٹتحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے حوالے سے میڈیکل رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »