امریکا کا جنگی بحری بیڑہ اور لڑاکا طیارے امارات بھیجنے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

امریکی وزیردفاع اورابوظہبی کے کراؤ ن پرنس کے درمیان گفتگوکے بعد طیارے بھیجنے کا فیصلہ کیا،امریکا:فوٹو:فائلامریکا نے حوثی باغیوں کے حملوں کیخلاف متحدہ عرب امارات کو مدد فراہم کرنے کے لئے جنگی بحری جہاز اورجدید لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں جنگی جہاز اور لڑاکا طیارے بھیجنے کا فیصلہ امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن اورابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹٰیلی فون پرگفتگو کے بعد کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We only studied in university for 15 days why should we give physical papers of 2 month course? Many students ahave covid in uni... but noone cares. AridianLivesMatter SaveAridianLives weWantOnlineExam ZakaWaqar OfficialNcoc Shafqat_Mahmood GovtofPunjabPK

Defeat in every field has become America's destiny. All this is the result of his mischievous actions

Funny

جو پیسہ کسی کی بھلائی کے لیے نہ لگ سکے وہ امریکہ کو دو سیکیورٹی کے نام پر۔ 🤭🤫

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کا قطر کو ’غیر نیٹو اہم ترین اتحادی‘ کا درجہ دینے کا فیصلہواشنگٹن: صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ قطر نیٹو اتحادی نہ ہونے کے باوجود امریکا کا ایک اچھا دوست اور قابل اعتماد ساتھی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امیرِ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق مِس امریکا کا ’سوسائیڈ نوٹ‘ سامنے آگیاگزشتہ روز 29 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والی سابق مِس امریکا چیزلی کرسٹ نے خودکشی سے قبل ایک نوٹ چھوڑا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلانبحیثیت اپوزیشن لیڈر اپنااستعفیٰ پارٹی کو دے دیا ہے، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرنہیں رہنا چاہتا: یوسف رضا گیلانی کا ایوان میں اظہارِ خیال سہولتکاری کرنے کے بعد اب یہ ڈرامہ اچھا ہے وجہ بھی بتائے کیوں دے رہا ہے پلا استعفی کیوں کیا ھوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملالہ یوسفزئی کا دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا دورہ شوہر کو شکست دیدیدبئی (ویب ڈیسک) نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسفزئی نے شوہر عصر ملک  اور فیملی کے ہمراہ دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا  دورہ کیا جہاں انہوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا لاہور کا گھر نیلام کرنے کی اجازت04:13 PM, 31 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار  کا لاہور میں گھر نیلام ہوگا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ   نے اسحاق ڈار گھر کہ خاطر سو دکھ جھیلیں گھر تو آخر اپنا ھے پہلی بات تو یہ ہے کہ پاکستان میں گھر بنتا نہیں ہے ہے یہ بن جا تو نیلام ہونے پر آ جاتا ہے ہے پاکستان کے لیے مشکل ہی چار آدمی یہی کہتا ہے کہ ہمارا کوئی قصور نہیں نہیں تو پھر قصور کس کا He can make many more like this why not in london
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کا اپوزیشن لیڈر کی نشست چھوڑنے کا اعلانیوسف رضا گیلانی کا اپوزیشن لیڈر کی نشست چھوڑنے کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ' Pakistan land belongs to India...Jai Hind 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 ' AFGHANISTAN BELONGS TO INDIA...JAI HIND🇮🇳 narendramodi AmitShah rajnathsingh TheAjitDovalNSA DrSJaishankar republic WIONews TimesNow Good decision
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »